کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف صارفین نے سوشل میڈیا پر ردِعمل جاری کر دیا۔ لوڈشیڈنگ سے پریشان دکاندار کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بجلی نہیں دیتی اور گاہک کولڈ ڈرنک مانگتے ہیں، لائٹ نہ ہونے کے سبب […]
پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں اعظم ورسک تھانے کی حدود میں سرکی خیل روڈ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں کیے گئے اس دھماکے میں ایس ایچ او کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ […]
پشاور(پی این آئی) شمالی وزیرستان میں ایک اور طالبات کے اسکول کو جلا کر علم کی شمع بجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں گرلز اسکول کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق آگ سے […]
فیصل آباد (پی این آئی) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد نے وفاقی حکومت کے ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے صوبائی یونیورسٹیوں کی فنڈنگ بند کرنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔ آج فیصل آباد میں پریس […]
اسلام آباد (پی این آئی) لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔۔۔۔ مظاہرین نے مذاکرات کے لیے حکام کے آنے تک سڑک کھولنے سے […]
سرگودھا (پی این آئی) بھلوال میں چاووال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر زخمی ہو گیا ہے۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی انسپکٹر شاہد ہرل کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) سیالکوٹ کے نواحی قصبے سمبڑیال کی رہائشی خاتون مبینہ طور پر شوہر کی مارپیٹ سے تنگ آ کر اپنے 4 بچے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں چھوڑ کر چلی گئی۔۔۔ بچوں میں سے تین لڑکیوں اور ایک لڑکے کی عمریں […]
لاہور (پی این آئی) سمن آباد رسول پارک میں کار سوار ملزمان نوجوان سے گن پوائنٹ پر قربانی کے 2 بکرے، پیسے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ہیں ۔۔۔ سمن آباد رسول پارک کے قریب پیش آنے والی ڈکیتی کی اس واردات […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں بجلی کے تقسیم کار ادارے کی جانب سے پریشانکن حد کی کی جانے والی لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی […]
کوئٹہ(پی این آئی) سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں پولیس نے زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں سمیت 33 افراد کو بازیاب کرالیا۔ کُنری پولیس کے مطابق باز یاب ہونے والے افراد کسان ہیں جنہیں کل عدالت میں پیش کیا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ2024.2025 کی تیاریوں کے باعث سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ سیکریٹریٹ کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،حکومت کی جانب سے جاری […]