امیر مقام کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے جمع کرنے کا الزام، 4 سال کی انکوائری کی میں کتنے سو گواہوں کے بیان قلمبند کیے گئے؟

پشاور( آئی این پی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعظم کے مشیر انجینئرامیر مقام کے خلاف معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثے جمع کرنے کے الزامات پر انکے تمام اثاثہ جات کی مسلسل چار سال انکوائری کی دو سو سے زائد گواہوں کے […]

ورکر ویلفیئر فنڈ، پنشن فنڈ میں کروڑوں خورد برد، اینٹی منی لانڈرنگ سرکل پشاور نے 6 ملزمان دھر لیے

پشاور( آئی این پی )ڈائریکٹر کے پی زون مجاہد اکبر خان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی منی لانڈرنگ سرکل پشاور افضل خان نیازی کی زیر نگرانی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ورکر ویلفیئر فنڈ کے 6افسران و ملازمین پینشن فنڈ […]

سی ویو پارکو کی لائن سے تیل کی چوری کا معاملہ، چوکی انچارج سی ویو کے خلاف کیا ایکشن لے لیا گیا؟

کراچی(آئی این پی)ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ نے پارکو کی لائن سے آئل چوری پر نوٹس لیتے ہوئے چوکی انچارج سی ویو کو عہدے سے ہٹائے ہوئے عہدے میں تنزلی کے احکامات جاری کیے ہیںڈی آئی جی ساؤتھ نے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ […]

درالامان سکھر سے خاتون پرارسرار لاپتہ ،ڈی آئی جی سکھر کا نصب کیمرہ کے غیر فعال ہونے کا اعتراف

سکھر(آئی این پی)دارالامان سکھر سے خاتون کے پرارسرار طور پر لاپتہ ہونے کے معاملے پر ، ڈی آئی جی سکھر جاویدجسکانی سونہارو نے دارالامان سکھر میں نصب سی سی ٹی وی کیمرہ کے غیر فعال ہونے کا اعتراف کر لیا، درالامان دورے کے موقع پر […]

سکھر، بیوٹی فیکشن پوائنٹس تباہ حالی کا شکار، لاکھوں روپے سے تعمیر پوائنٹ کچرا کنڈی میں تبدیل ہونے لگے

سکھر(آئی این پی)شہر کے مختلف مقامات پر قائم بیوٹی فیکشن پوائنٹ تباہ حالی کا شکار، صفائی کے ناقص انتظامات،گندگی کے ڈھیر جمع،لاکھوں روپے سے تعمیر پوائنٹ کچرا کنڈی میں تبدیل ہونے لگے سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر،بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات […]

خانیوال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت نے 4 بچوں کے باپ کی جان لے لی، وجہ کیا بنی؟

خانیوال (آئی این پی)ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ سے 4 بچوں کے باپ کی جان چلی گئی اسد نامی شخص کو سینے میں درد کی وجہ سے 12بجے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے تھے ورثاء کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نے چیک کرنے کے […]

پنجاب اسمبلی کے انتخابات، کس حلقے سے کتنے امیدوار سامنے آئے؟

لاہور( آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 297 حلقوں میں 8 ہزار 422امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ، پنجاب میں مخصوص نشستوں پر 793امیدواروں نے کاغذات […]

تبادلے کیلئے رشوت کس نے طلب کی؟ لانڈھی ہسپتال کے سابق ایم ایس کی خودکشی کی کوشش

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لانڈھی ہسپتال کے سابق ایم ایس عبد العزیز کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔محکمہ صحت نے ڈاکٹر عبدالعزیز کے معاملے پر اسپیشل سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی تحقیقات کر رہی […]

شہری نے 2 بیٹیوں، بیوی کیساتھ خود بھی زہر کھا لیا، بچی جاں بحق، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاو?ن میں شہری نے 2 بیٹیوں اور بیوی کو زہر دیکر خود بھی زہر کھا لیا۔پولیس کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا یہ بھی […]

سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری، پولنگ کب ہو گی؟

کراچی(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا‘صوبہ میں 93 بلدیاتی نشستوں پر ‘کراچی میں یوسی چیئرمین وائس چیئرمین کی 11نشستوں پر ضمنی الیکشن ہو گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے […]

خبردار، ہوشیار، پاکستان میں ہر سال ٹی بی پروگرام 45 سے 50 ہزار مریض رجسٹرڈ کرتا ہے

پشاور( آئی این پی )ٹی بی ایک مہلک بیماری ہے، اس کا سدباب فوری ضروری ہے، پاکستان میں ہر سال ساڑھے پانچ سے 7 لاکھ افراد ٹی بی کا شکار ہوتے ہیں، ٹی بی پروگرام سالانہ 45 سے 50 ہزار مریض سالانہ رجسٹرڈ کرواتا ہے، […]

close