وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ تھانے والی گلی میں مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی جگہ سے 7 زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، چھت […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ملیر، سینٹرل، ویسٹ اور ویسٹ اضلاع میں اندرون سندھ سے بلوچستان تک پھیلے بارشوں کے بینڈ نے ایک بار پھر پانی برسا دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا۔ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔جس عمارت کا اگلا حصہ گرا […]
کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیپرا کے طرز پر سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( سیپرا ) بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے عوام کو خوشخبری سناتے […]
لاہور (پی این آئی) وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد نہیں کی۔ وزیر صحت پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کو شام کے اوقات میں پرائیویٹ پریکٹس کی ہدایت […]
بہاولپور (پی این آئی)چشتیاں روڈ پر تیز رفتار وین بے قابو ہوکر 2موٹرسائیکلوں سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، وین میں سامان لوڈ تھا جو بے قابو ہوکر نتیجے میں 3افراد موقع پر جاں بحق 5زخمی ہوگئے،حادثے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سکولوں میں پیر سے ’’وزیر اعظم سکول میلز‘‘پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا جس کے تحت بچوں کو کھانا فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس پروگرام میں پرائم منسٹرزنیشنل نیوٹریشن انیشیٹو فائر لیس ٹیکنالوجی کا استعمال […]
پشاور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات میں وزرا کی کارکردگی پر […]
حیدرآباد (پی این آئی) جامشورو اور گرد و نواح کے علاقوں میں رات ہوتے ہی 10 بجے سے سوا 11 بجے تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ بارش شروع ہوتے ہی […]
کراچی (پی این آئی) مختلف ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے کراچی کے شہریوں کو رواں ماہ اپنے بجلی کے بلوں میں 400 روپے تک اضافی ادا کرنا ہوں گے کیونکہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے کے الیکٹرک کے ذریعے باضابطہ طور پر متنازع میونسپل […]