لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ایک بار پھر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ٹریفک پولیس دھواں چھوڑنے […]
کوئٹہ(پی این آئی)محکمہ خزانہ بلوچستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی۔ بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ہے۔جمعہ کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق جمعہ کو کرم میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے […]
گلگت(پی این آئی)اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (SCO)نے آزاد جموں و کشمیر اورگلگت بلتستان کے خطے کے لیے ملک کے پہلے جدید ترین ٹائر 3 سرٹیفائیڈ کلاؤڈ ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس تاریخی کامیابی کو ایک عظیم الشان لانچ تقریب کے ساتھ منایا گیا، جہاں […]
خانیوال (پی این آئی)غیرت کے نام پر ماں اور تین بہنوں کی جان لے لی…پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں غیرت کے نام پر 4 خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کبیر والا کے علاقے علاقے اوکانوالا […]
لاہور(پی این آئی)دفعہ 144 کے تحت بڑی پابندی عائد ۔۔۔ پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں مظاہروں اور دھرنوں پر بھی پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن میں بتایا […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں نرسز میدان میں آ گئیں….ساہیوال میں ڈاکٹروں اور خانیوال میں نرس کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں ینگ نرسز کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔نرسز وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر پہنچیں اور ساتھی نرس کی رہائی کا مطالبہ کیا، اس موقع پر […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ سے تقریباً 35 کلو میٹر دور ہرنائی کے قریب شعبان میں پکنک پرگئے14 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نواحی پہاڑی علاقے شعبان سے نامعلوم مسلح افراد نے پکنک پر گئے 14 افراد کو اغوا کرلیا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے […]
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھائی کرنے اور وہاں ٹک ٹاک بنانے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کےہر گرڈ اسٹیشن پر جانے کو تیار ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ […]
سیالکوٹ (پی این آئی)سوات کے علاقے مدین میں مشتعل عوام نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام پر ملزم کو تھانے سے نکال کر مار دیا۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شخص نے مبینہ طور توہین مذہب مقامی افراد کے مطابق کچھ لوگوں نے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا انقلابی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چودہ رکنی خصوصی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی، اور اسے ساٹھ دن میں سفارشات کی تیاری کا ٹاسک […]