ہری پور (پی این آئی)تھانہ سٹی کے علاقے چھوہر شریف میں مسجد کے باہر جج پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں جج محمد فرید زخمی ہوگئے۔ محمد فرید اپر کوہستان میں سیشن جج تعینات ہیں، حملہ آوروں نے سیشن جج محمد […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی۔ گزشتہ روز کارساز کے علاقے میں اسٹیڈیم کے قریب تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی تھی، حادثے میں ایک گاڑی مکمل طور پر […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع خاران کی رہائشی 2 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت نے بتایاکہ بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والا پولیو کایہ 12 واں کیس […]
کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ایکسائز کی کل اہم میٹنگ ہوئی ہے، اب […]
میرپور خاص (پی این آئی)گاؤں عبداللّٰہ آباد میں بارش کے پانی سے بھرے ہوئے گڑھے میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جن کی عمریں 6 اور 9 سال تھیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ؎ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات اب 9 اکتوبر 2024 ء کو ہوں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان کا کہنا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی چاہیں گے علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے۔ اپنے بیان میں عاطف خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو بانی پی […]
لاہور کے علاقہ کٹار بند روڈ پر گھریلو ناچاقی پر باپ اور کزن کی لڑکی کو دریائے راوی میں پھینکنے کی کوشش ڈولفن فورس نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنا دی اور لڑکی کو بچالیا۔ ترجمان ڈولفن پولیس کے مطابق کٹار بند روڈ پر گھریلو […]
آئی جی پنجاب نے ایس پی عہدے کے 4 افسران کےتقرر و تبادلے کردیے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر کاشف اسلم ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کیے گئے ہیں۔نوٹی فکیشن کے تحت بلال […]
جہلم میں ٹی ایچ کیو سوہاوہ اسپتال کے ٹی بی وارڈ میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ایم […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو ناکافی قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بجلی کی قیمت سے کیلئے کم ہونی […]