چکوال ‘نشے کے عادی افراد کے علاج کی سہولت کہاں فراہم کر دی گئی؟

چکوال(آئی این پی)چکوال میں نشے کے عادی افراد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک مخصوص وارڈ قائم کردیاگیا ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ان کا علاج کیا جائے گا، ہفتے کے روز ڈی پی او کیپٹن(ر)واحد محمود نے میڈم ڈپٹی کمشنر قرا العین […]

2200 لٹر ملاوٹی دودھ پکڑا گیا، 6سپلائرز کو 1,15,000 جرمانے

راولپنڈی(آئی این پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چکری، ٹھلیاں اور اسلام آباد انٹرچینج پر 130,750 لٹر دودھ کا معائنہ کے بعد 2200 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا , جب کہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزیوں پر 6 سپلائرز کو 115,000 روپے کے جرمانے کیے […]

پرائیویٹ زمین پر سرکاری خرچ، عثمان بزدار کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور انکوائری شروع

لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایک اور انکوائری شروع کردی گئی اور انکوائری کے لئے انہیں 17اپریل بروز پیر کو طلب کر لیا گیا ۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کی ہدایت پرڈپٹی ڈائریکٹر […]

اسلحہ کی نمائش‘ ہوائی فائرنگ، ڈبل سواری، ون ویلنگ، گاڑیوں کے کالے شیشے پر پابندی عائد کر دی گئی

بنوں( آئی این پی )ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ، ڈبل سواری، ون ویلنگ، گاڑی و موٹر سائیکل پر اوور سپیڈنگ، گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال، پٹاخوں کے استعمال اور ان کی خرید وفروخت پر 14اپریل […]

مفت آٹے کی مبینہ فروخت میں ملوث ڈیلر ساتھی سمیت گرفتار

سرائے نورنگ( آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر لکی مروت عبدالہادی کی ہدایت پر گورنمنٹ سکیم کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کے لئے مفت آٹے کی مبینہ فروخت میں ملوث ڈیلر کوساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سلطان […]

کامرہ،افغان تاجروں کا انچارچ انفورسمنٹ سیل کنٹونمنٹ بورڈ پر ڈنڈے، لاتوں اور مکوں سے حملہ

اٹک(آئی این پی)کامرہ کینٹ کے تجارتی مرکز میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران افغان تاجروں نے مشتعل ہو کر انچارچ انفورسمنٹ سیل کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ خان افسر کو ڈنڈے ، لاتوں اور مکوں سے وار کر کے زخمی کر دیا ۔ پولیس تھانہ […]

لاہور پولیس میں افسران اور اہلکاروں کو پروموشن بیج لگانے کی تقریب، کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں لاہور پولیس میں افسران اور اہلکاروں کی بروقت اور میرٹ پر محکمانہ ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے جس کے تسلسل میں کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرز میں تعینات چار سب انسپکٹرز […]

جیلوں میں قیدیوں کو ویڈیو کال کی سہولت فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں قیدیوں کے جیلوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قیدیوں […]

اربوں روپے کے وسائل کہاں گئے؟ دہشتگردی کو واپس کون لے کر آیا؟ سوال کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کو دیئے گئے اربوں روپے کے وسائل کہاں گئے؟ا س کا جواب لینا ہوگا، دہشتگردی کو واپس کون لے کر آیا؟ ‘شہداء کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا تھا، اس محنت کو […]

گودام میں ذخیرہ کی گئی گندم کی 2 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) شہریوں کو کھانے کیلئے آٹا نہیں اور سرکاری گوداموں میں ہزاروں گندم کی بوریاں خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں حالات کچھ ایسے ہیں کہ مفت سرکاری ا?ٹا لینے کے لیے اب تک کئی شہریوں کی جان چلی […]

کراچی بورڈ، 8 مئی سے شروع ہونے والے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ، جس کے تحت سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں جبکہ جنرل گروپ کے امتحانات دوپہر کی شفٹ میں لئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی […]

close