مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ، نیب کو بھی خط لکھ دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ کیا گیاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب میں مفت آٹا سکیم کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کے بعض رہنمائوں کی جانب سے […]

کچا گرینڈ آپریشن کا 27 واں روز، پنجاب پولیس نے 6 ڈاکو ہلاک، 51 گرفتار کر لیے

رحیم یار خان(آئی این پی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی قیادت میں شروع ہونے والا کچہ گرینڈ آپریشن 27 ویں روز بھی جاری، پنجاب پولیس نے واضح کامیابیاں حاصل کرلیں۔پنجاب پولیس کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس […]

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخاب کے دوران فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ سات مئی کے ضمنی الیکشن میں پولنگ اسٹیشنوں کے باہر آرمڈ فورسز کی تعیناتی درکارہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے […]

کراچی چڑیا گھر اور سفاری پارک انتظامیہ کو ریکارڈ سمیت اینٹی کرپشن طلب کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی )محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے کراچی چڑیا گھر اور سفاری پارک کے معاملات سے متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر چڑیا گھر کو اکانٹس آفیسر، ٹینڈر کلرک، اکانٹنٹ اور کیشئر کے ساتھ پیش ہونے کی […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال اوران کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مدعی سجاد شاہ کے مطابق پی ٹی آئی کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈونگی گرانڈ سمن آباد میں جلسہ کی ویڈیو بنا […]

لاڑکانہ، نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، پہچان سامنے آ گئی

لاڑکانہ(آئی این پی) سندھ کے شہرلاڑکانہ کے سینٹرل جیل روڈ پر نامعلوم افراد نے کارپرفائرنگ کرکے5افرادقتل کردیا۔پولیس کے مطابق سنٹرل جیل روڈ پر نامعلوم افراد نے کار پرفائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق پانچوں لاشوں کو چانڈکا اسپتال […]

کیلاش جانے والے سیاحوں کیلئے بری خبر، ٹول ٹیکس شرح 500 روپے کر دی گئی

پشاور(آئی این پی)کیلاش جانے والے سیاحوں کے لیے بری خبر سامنے آ گئی، چترال انتظامیہ نے سیاحوں پر کیلاش جانے کے لئے ٹیکس شرح 500 روپے کر دی۔اس سے قبل کیلاش جانے والے سیاحوں سے ٹول ٹیکس 50 روپے وصول کیا جاتا تھا، ٹیکس کی […]

صوبے بھر میں میٹرک کےسالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، نقل کرتے پکڑے جانے والے کے لیے سخت ترین پالیسی نافز

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے صوبے میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔ اعلان کے مطابق سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 8 مئی سے ہوگا۔۔۔۔صوبائی وزیر برائے تعلیمی بورڈ نے […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ڈگری پروگراموں کیلئے داخلہ تاریخوں کا اعلان

لاہور( آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہاہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار2023 فیز2 میں بی ایس4سالہ، بی ایس 2.5سالہ، متبادل ایم اے/ایم ایس سی( ایسو سی ایٹ ڈگری)،بی اے/بی کام، بی […]

مارکیٹس اور شادی ہالز پر اوقات کار کی خلاف کریک ڈاؤن

لاہور(آئی این پی)مارکیٹس اور شادی ہالز کے اوقات کار کی خلاف ورزیوں پر ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری۔مئی کے پہلے تین دنوں میں 933 مارکیٹوں میں 3868 دوکانوں کی چیکنگ کی گئی۔اوقات کار کی خلاف ورزی پر 115 دوکانیں سیل اور 1 کیخلاف مقدمہ […]

پنجاب میں 45 ای روزگار سنٹرز نے کام شروع کر دیا

لاہور ( آئی این پی)مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں ای روزگار پروگرام کی مقبولیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کو مستقبل میں وسعت دیں گے، پنجاب میں 45ای روزگار سنٹرز کام کررہے ہیں جس میں سینکڑوں نوجوان تربیت حاصل […]

close