لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے نے بزرگ اور معذور مسافروں کے لیے ٹکٹ میں 50فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق پاکستان ریلوے کی طرف سے ایک نیا فارم جاری کیا گیا ہے، جسے بھر کر جمع کرانے کے بعد متعلقہ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد غیر اعلانیہ طور پر انٹر سٹی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ “جیو نیوز” کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی کرایوں میں 5 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاری کی جارہی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق گریڈ 20، 21 اور 22 کے افسران کیلئے لگژری گھروں کی تعمیر شروع کردی گئی ہے جس کے لیے ابتدائی طور پر […]
لاہور (پی این آئی) دوران سروس وفات پانے والے زیر التوا 597 سے زائد ملازمین کے اہل خانہ کے واجبات کیلئے فنڈز منظور کر لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ ایک سال سے لاہور میں 90 سے زائد کیسز جبکہ پنجاب بھر میں597 سے […]
آواران(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع آواران میں پانی میں ڈوبنے کے باعث پانچ بچے ہلاک ہو گئے۔ لیویز کنٹرول آواران کے انچارج منظور احمد نے بتایا کہ یہ واقعہ آواران کے نواحی علاقے جھاؤ کے علی محمد گوٹھ میں بدھ کو پیش آیا۔ان کا کہنا […]
باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی […]
کراچی (پی این آئی) 1988 میں میٹرک میں فیل طالب علم 2024 میں ڈگری کے امتحان میں پاس ہو گیا ہے۔۔۔ کراچی بورڈ کے ریکارڈ کے میں طالبعلم میٹرک بورڈ کے ریکارڈ میں فیل ہے مگر ڈگری میں پاس ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ فیل […]
کندھ کوٹ (پی این آئی) سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ کے کچے میں قائم ددڑ […]
چارسدہ (پی این آئی)جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 پکڑے گئے۔۔۔۔چارسدہ میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنانے والے 2 افغان شہریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق نادرا آفس چارسدہ کے حکام […]
کراچی ( پی این آئی)سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کےخلاف تھانہ سنگجانی اور تھانہ […]