خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کیا گیا ہے، احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کیا گیا ہے، وزیر صحت قاسم علی شاہ سے صحت کا قلمدان لے کر سماجی بہبود کا محکمہ تفویض کیا گیا ہے۔پیر مصور غازی معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی نامزد کیے […]
گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔اس حوالے سے اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ صحافی بچل گھنیو کو ڈاکوؤں نے قتل کیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان صحافی کو قتل کر کے فرار ہو گئے، صحافی […]
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں سمیت ہاسٹل میں منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق ملزم اسلام آباد کے ایک بڑے تعلیمی ادارے اور ہاسٹل میں منشیات سپلائی […]
لکی مروت میں منجی والا پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے فوری کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے پر پولیس نے فوری جوابی فائرنگ کی جس […]
محکمۂ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں سے غیر حاضر ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمۂ تعلیم سندھ نے غیر حاضر اساتذہ کی حتمی لسٹ طلب کر لی ہے۔ تمام ڈسٹرکٹ، تعلقہ ایجوکیشن افسران کو دو روز میں حتمی ڈیٹا فراہمی […]
لاہور ( پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مری سے لاہور پہنچتے ہی پرائس کنٹرول پر خصوصی اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو اشیاء ضروریہ کے نرخ پر تفصیلی بریفنگ میں آگاہ کیا گیا کہ پاکستان ادارہ شماریات کی […]
لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنا شروع ہو گیا، وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا بل شیئر کر دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی […]
شیخوپورہ(پی این آئی): مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا […]
لوئر دیر کے علاقے حیاسرے میں اسکول وین کھائی میں گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال […]
شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔ […]
بولان کے علاقے کول پور سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق چاروں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ 4 افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی ہیں۔پی ڈی ایم […]