ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف جماعتِ اسلامی اور مختلف تاجر تنظیموں کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر لاہور کی تاجر تنظیمیں 2 دھڑوں میں بٹ گئیں، تاجروں کا ایک گروپ ہڑتال کا حامی جبکہ دوسرا مخالف ہے۔لاہور […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں کیچ کے علاقے بالگتر میں 4 بچے ڈوب گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بچے بالگتر میں موجودڈیم میں نہانے گئے تھے۔جاں بحق بچوں میں 3 بہن بھائی شامل ہیں علاقہ مکینوں نے اپنی مددآپ کے تحت لاشیں نکال لیں ہیں، جبکہ […]
ملتان(پی این آئی)ملتان میں طوفانی بارش کا 48 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور صرف 2 گھنٹے میں 147 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان واسا ملتان کے مطابق اس سے قبل 134.5 ملی میٹر بارش 1976 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ملتان میں […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کل سندھ میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی اسکولز کی انتظامیہ والدین سے رابطے میں رہیں، اسکول بند ہونے یا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب حکومت نے 209 سینئر کلرکس کو گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں ترقی دے دی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 209 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدوں پر ترقی […]
سوات(پی این آئی)سوات کے علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ مینگورہ شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ زلزلے کی زیرزمین […]
کراچی(پی این آئی)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ حکومت سندھ نے تیز بارشوں کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں عوام بھی کسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکام سےتعاون کرےتعلیمی ادارے کھلے یا بند رکھنے سے متعلق غور کیا جا رہا ہے،صوبے […]
پشاور(پی این آئی )خیبر پختونخوا حکومت نے گریڈ ایک سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کو انتہائی کم اقساط پر گھر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 5 مرلہ پلاٹ کی ممبرشپ فیس 30 ہزار اور ماہانہ قسط صرف 5 ہزار روپے مقرر […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ہمک میں واقع ایک فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں 4 تونسہ شریف کے اور 1 کراچی کے علاقے ملیر کا […]
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) نے اراکین اسمبلی عاطف خان اور شیر علی ارباب کو پارٹی عہدوں سے ہٹادیا۔ عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور شیر علی ارباب ضلع پشاور […]
پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں وفاقی وزیر احسن اقبال کا موبائل فون جیب سے نکال لیا گیا۔ احسن اقبال ایم پی اے رانا افضال حسین کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے تھے، جہاں کسی نے ان کی جیب سے موبائل فون نکال لیا۔پولیس کا کہنا […]