اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور کسی بھی شخص کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے […]
پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ جو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے مکمل طور بند کر دی گئی تھی، پولیس کی جانب سے اچانک کھول دی گئی۔ تفصیلات […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور سیکیورٹی خطرات کےپیش نظر لاہور میں دوسرے روز بھی میٹرو بس سروس مکمل طورپربند ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرمیٹروبس کاروٹ گزشتہ روزمحدودکیاگیاتھا، آج میٹروبس سروس مکمل طور پربند ہے، میٹرو بس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈیٹا سروس بند ہے،لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کے اطراف موبائل سروس […]
گلگت(پی این آئی)گلگت میں تحریک انصاف نے سڑکوں کی بندش کے باعث احتجاجی ریلی ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن ممبر جی بی اسمبلی سید سہیل عباس نے کہاہے کہ تمام اضلاع سے کارکنوں کو گلگت میں جمع ہونا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھے گئے ہیں جہاں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات […]
لاہور(پی این آئی)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ لاہور میں سکون ہے، لوگ ناشتہ کررہے ہیں اور چھٹی منا رہے ہیں، کوئی افراتفری نہیں، کوئی ایک بندہ بھی باہر نہیں نکلا، پنجاب میں 104ایم پی اے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ […]
کراچی ( پی این آئی) تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ ن کا مؤقف بھی آ گیا ہے ، انہوں نے کہا ہے […]
لاہور ( پی این آئی ) گڈز ٹرین کو حادثہ، بریک فیل ہونے سےٹرین پٹری سے اُتر کرقبرستان میں گھس گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے فیروزہ ریلوے اسٹیشن پر گڈز ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹرین پٹری […]
پشاور( پی این آئی )پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین مذہب کے ملزم کو عدالت میں قتل کرنےکےکیس میں مجرم کو عمر قیدکی سزا سنادی۔ پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مجرم فیصل خالد کو عمرقید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا […]
کراچی ( پی این آئی )پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کر دیا۔”جنگ ” کے مطابق پی […]