خیبرپختونخوا، 11 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف، وجہ کیا بنی؟

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔ڈی پی […]

مسلح تصادم، کرم ضلع میں 5 مار دیئے گئے

ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا تبادلہ گاؤں بوشہرہ،احمد زئی اور خارکلے ، بالش خیل کے درمیان ہوا۔ پولیس کے […]

بی آر ٹی پشاور انکوائری، نیب نے 168 ارب کی ریکوری کر لی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) انکوائری کی مد میں 168.5 ارب روپے کی بالواسطہ ریکوری (بچت) کا دعویٰ کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب نے 25 سالہ تاریخ میں بی آرٹی پروجیکٹ میں سب سے بڑی […]

کوئٹہ میں 50 گرفتار، کیا کچھ برآمد کر لیا گیا؟

وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات سے نقل میں استعمال […]

ایم ڈی کیٹ میں بلیو ٹوتھ کا استعمال، 8 پکڑے گئے

ایم ڈی کیٹ میں مبینہ طور پر بلیوٹوتھ استعمال کرنے کی کوشش کی گئی۔ پشاور سے ذرائع کے مطابق کرک میں نجی ہاسٹل سے 8 افراد حراست میں لیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کرک سے بلوچستان میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بلیوٹوتھ کے […]

فیصل آباد، نشہ آور انجیکشن لگا کر ہسپتال ملازم کی 14 سالہ مریضہ لڑکی سے زیادتی

فیصل آباد (پی این آئی) الائیڈ ہسپتال میں 14 سالہ مریضہ کو ہسپتال کے ملازم نے مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس […]

راولپنڈی، پیرودہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ

راولپنڈی (پی این آئی) تھانہ پیرو دہائی کے علاقے میں پولیس ٹیم پر موٹرسائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے پولیس ٹیم محفوظ رہی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ […]

گنڈا پور نے اپنا چیلنج پورا کر دیا، دعویٰ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا بیرسٹر کے مشیر اطلاعات  محمد علی سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبور کر کے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔۔۔۔ بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف اور عطا […]

گنڈا پور کے خلاف شراب برآمدگی کیس میں نیا موڑ

 اسلام آباد (پی این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت سے معذرت کر لی ہے۔… جس پر عدالت نے کیس کی فائل سیشن جج کو بھجوادی ہے، کیس کی آئندہ سماعت 5 اکتوبر کو […]

close