کراچی : صوبا ئی وزیر علی حسن زرداری نے سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے ورکس اینڈ سر وسز و جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے مختلف محکموں میں گریڈ […]
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سو سال قدیم برگد کا درخت کٹنے سے بچا لیا گیا۔ برگد کا درخت کٹنے سے بچا کر جلو فارسٹ پارک شفٹ کر دیا گیا ہے۔پلانٹ فار پاکستان کے تحت اس درخت کی باقیات سے ایک ایکڑ […]
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوزکے مطابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبد الحمید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور […]
پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے۔راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و بھتہ خوری میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ شعیب میمن کے مطابق ملزم عمران نے اورنگی ٹاؤن میں تاجر سے بھتے […]
اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، طلبا تنظیم کی جانب سے یونیورسٹی کے ہاسٹل میں آگ بھی لگادی گئی۔ دونوں گروپس کے درمیان تصادم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہوا، جس کے نتیجے میں […]
حکومت پنجاب نے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردیا اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، وہاڑی، پاکپتن، اوکاڑہ اور وزیر آباد میں دفعہ 144 نافذ ہوگا اور ہر قسم کے […]
کوئٹہ کی سڑکوں پر 32 ہزار بغیر لائسنس آٹو رکشے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کے مطابق کوئٹہ کی سڑکوں پر تقریباً 40 ہزار رکشے چل رہے ہیں، کوئٹہ میں صرف 8 ہزار آٹو رکشوں کو لائسنس جاری کیا گیا ہے۔حمزہ […]
فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 افراد تحصیل کچہری میں تاریخ پیشی پر آئے تھے اور تیسرا مقتول راہ گیر تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی پر […]
جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ حلیم عادل شیخ کے خلاف جعل سازی اور دھمکانے کا کیس درج ہے جس سے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے انہیں اور دیگر […]
ٹانک میں علاقہ پٹھان کوٹ کے قریب پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل […]