پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے ہیں، اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمران رزاق ایس ایس پی آر آئی بی راولپنڈی اور فخر بشیر راجا ایس پی انویسٹی گیشن باغبان پورہ تعینات کیے […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی […]
پنجاب پولیس نے لاہور سمیت مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرالیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی عمران کشور نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے اغوا کیے گئے 29 بچے بازیاب کرائے گئے […]
سندھ حکومت نے 14 اکتوبر کو بینظیر ہاری کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ زراعت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں تقریب میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے دیگر […]
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کے لیے 2 کروڑ 26 لاکھ 72 ہزار روپے طلب کیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں چیف انجینئر بلڈنگز کراچی کا سیکریٹری محکمۂ ورکس اینڈ سروسز کو خط لکھ کر رقم کی فراہمی کی […]
خیبر پختون خوا پولیس ایکٹ آئی جی پولیس کو اعتماد میں لیے بغیر کابینہ اجلاس میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبر پختون خوا نے کابینہ اجلاس میں بھی ایکٹ کی مخالفت کی۔آئی جی خیبر پختون خوا نے اجلاس میں کہا […]
کراچی میں 6 اکتوبر کو ایئر پورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش دھماکے میں کالعدم تنظیم ملوث ہے، دہشت گردوں نے ملک دشمن غیر ملکی […]
کراچی (پی این آئی) کورنگی میں خاتون نے لفٹ لینے کے بہانے موٹر سائیکل سوار شخص سے واردات کر ڈالی۔۔۔۔۔متاثرہ شہری کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی پر خاتون نے روک کر لفٹ مانگی، نقاب پوش مسلح ملزمہ کے بیک اپ پر 2 موٹر سائیکل سوار […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے؟۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بتانا چاہتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آبادکی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی فلور ملوں نے مبینہ طورپر گندم کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی قیمت فی کلو ایک روپیہ بڑھا دی ہے۔۔۔۔ چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں گندم کی […]