فیصل آباد میں بجری سے لدا ڈمپر کار پر الٹ جانے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو اہلکارو ں نے تینوں افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جنڈوالی روڑ پر اس وقت پیش […]
وہاڑی میں کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے مبینہ طور پر تین بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں۔ وہاڑی کے نواحی گاؤں 26 ڈبلیو بی کے رہائشی محمد اسلم ٹاوری نے بتایا کہ اس کی پالتو تین بکریاں گاؤں کے زمیندار کے کھیتوں میں چلی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پھر لیڈ لے گیا،مختصر مدت میں طلباءکے لیے بائیکس کا وعدہ پورا کر دیا گیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلباء کے لئے ای اور پٹرول بائیکس کی فراہمی کے لئے اقدامات کا آغاز کردیا گیا۔ وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) طالبات اور خواتین اساتذہ کے لئے خوشخبری، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اسلام آباد میں مفت پنک بسز کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزارتِ تعلیم کے مطابق پنک بسیں تمام بڑے راستوں پر چلیں گی، طالبات اور خواتین […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا (کے پی) کابینہ نے سرکاری رہائش گاہ نہ رکھنے والے وزرا کو 2 لاکھ روپے ماہانہ ہاؤس سبسڈی اور ڈی آئی خان میں قائم ہونے والے خیبرپختونخوا ہاؤس کے لیے 35 اسامیاں تخلیق کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر […]
منڈی بہاؤالدین میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کو شبہ تھا کہ مقتولہ ان کے گھر پر جادو کرتی تھی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ تھانہ پھالیہ میں فریقین میں صلح بھی کرائی گئی تھی جس کے بعد […]
تھرپارکر میں دو نو عمر بہنوں کی موت معمہ بن گئی جہاں ایک بہن کی لاش زمین پر پڑی ہوئی ملی اور دوسری بہن کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں چار روز قبل دو بہنوں 14 […]
صوابی(پی این آئی): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29 ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا جبکہ عدالت نے منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹیکسٹ بورڈ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے چند روزقبل لاہورمیں ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹنے والے جرمن سیاح کے نقصان کا ازالہ کردیا ۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے لاہورمیں جرمن سیاح فلورین برگ سے ملاقات کی اور اسے 5 لاکھ روپے پیش کیے […]
کراچی (پی این آئی) خوشخبری ۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 14اگست سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔خبر رساں ادارے “آن لائن […]