کراچی( پی این آئی) نجی ایئرلائن کی جدہ سے کراچی آنے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق دوران لینڈنگ پرواز پی اے171 کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرندہ طیارے کے ونڈ سکرین سے ماڈل کالونی میں دوران […]
کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں فلیٹ سے ملی چار خواتین کی لاشوں کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے، جس کے مطابق گھر کا فرد ہی قاتل نکلا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بلال نے اپنی والدہ، بہن، بھانجی اور بھابھی کو […]
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ خفیہ طریقے سے آئینی ترامیم کی جا رہی ہیں۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد مولانا کی […]
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا […]
گوجرانوالا(پی این آئی)گوجرانوالا پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کو لاہورکے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے واقعے سے متعلق ویڈیو بنانے پر نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالا میں لیڈی کانسٹیبل نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی سےمتعلق ویڈیوبنا […]
آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی سال 24-2023ء کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ایل ڈی اے نے کمرشلائزیشن فیس اکٹھی نہ کرکے 7 ارب روپےکا نقصان کیا جبکہ قبضہ نہ چھڑوانے […]
پشاور میں باچا خان ایئر پورٹ کو 22 اکتوبر تک بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق رن وے کی تعمیر و مرمت کے سبب باچا خان ایئر پورٹ کو بند کیا گیا ہے۔ایئر پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیشتر پروازیں منسوخ کر دی […]
کراچی: شاہراہ فیصل پر کارساز کے مقام پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے مقام پر 3گاڑیوں کے آپس میں ریس لگانے کے سبب پیش آیا۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعے میں گاڑیوں میں سوار افراد محفوظ رہے تاہم […]
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 3 درخواستیں دائر کر دیں۔ درخواستیں جج امجد علی شاہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔درخواستیں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت، وکلاء کی ملاقات […]
اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق کالج […]
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں غیرت کے نام پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا، پولیس نے قاتل بھائی کو گرفتار کر لیا۔ ابراہیم حیدری، جمعہ گوٹھ میں چھوٹے بھائی نے غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار سے بڑے بھائی کو قتل […]