سوات (پی این آئی)سوات مالم جبہ پولیس اسٹیشن اور مٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے، فائرنگ میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ پولیس اسٹیشن اور تحصل مٹہ کے علاقہ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کے وزرا، پارلیمانی سیکرٹریز اور پروٹوکول ڈیوٹیز کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع دنیا نیوزکے مطابق پنجاب سب کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے 76 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی گئی، صوبائی کابینہ، پارلیمانی […]
پشاور (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو احتیاط سے زبان استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ نیک نیتی سےکیا تھا […]
راولپنڈی: سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے اپنی تحویل میں ہونے کی تردید کردی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی […]
پشاور ہائیکورٹ میں لاپتا افراد سے متعلق کیس میں طلب کیے جانے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے پی عدالت کے طلب کرنے […]
پشاور ہائی کورٹ میں حیات آباد سے لاپتہ 4 بھائیوں کے کیس کی سماعت کے دوران ایس ایچ او نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا۔ عدالت میں حیات آباد سے لاپتہ 4 بھائیوں کے کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی۔درخواست گزار […]
لاہور میں پولیس نے ایک جعلی خاتون اے ایس پی کو گرفتار کیا ہے۔ جعلی خاتون اے ایس پی نقلی وردی پہن کر پولیس آفس جا پہنچی. جہاں اسے گرفتار کرلیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس آفس میں داخل ہونے والی خاتون نے […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چند روز قبل سڑک کنارے رکھی الماری سے لاش ملنے کے کیس کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم عمیر نے بتایا کہ دوستوں میں جھگڑا ہوا تو رب نواز نے مقتول حسن کے سر پر لوہے کی […]
سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور اس کے نجی گارڈ کے خلاف طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے سب انسپکٹر […]
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے کارساز میں پیش آنے والے حادثے کی مرکزی ملزمہ کی انسدادِ منشیات کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں کارساز میں پیش آنے والے حادثے میں ملوث مرکزی ملزمہ کی جانب سے انسدادِ منشیات […]
گوجرانوالہ (پی این آئ9) دوسری شادی کرنے پر طلاق یافتہ خاتون نے سابق شوہر کے گھر کو آگ لگا دی۔۔۔۔ پولیس کے مطابق لڑائی جھگڑوں پر عدنان نے تین سال قبل بیوی کو طلاق دے دی تھی اور عدنان نے گزشتہ روز دوسری شادی کی، […]