لاہور(پی این آئی)پیٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد پنجاب حکومت کے حکم پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40سے 250روپے تک کمی کر دی گئی۔ سما نیوز کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب حکومت نے شہریوں کو ریلیف پہنچانا شروع کردیا،وزیراعلیٰ مریم […]
لاہور(پی این آئی)عدلیہ مخالف تقاریر اور پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست مرزا واحد رفیق نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی،درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو […]
کراچی(پی این آئی) کراچی میں سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب […]
لاہور(پی این آئی)کماہاں سٹیشن پرمیٹرو بس سروس بس کی خرابی کی وجہ سے بند ہو گئی ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق میٹرو بس ٹریک میں ٹیڑھی کھڑی ہونے کے باعث دیگر سروس مکمل معطل ہو گئی،میٹرو بس سروس بند ہونے سے […]
لاہور(پی این آئی) آج سے ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کے لاہور شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق شہر کی متعدد شاہراہوں پر بھی بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کرنے […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر 114 اساتذہ ملازمت سے برطرف کر دئیے گئے۔ بلوچستان میں 3 سال سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق 2021 سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں تین میگا پراجیکٹس کی منظوری سمیت غیر قانونی اسلحہ اور پتنگ بازی پر قید اور جرمانے کی سزاؤں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم […]
لاہور(پی این آئی)لاہور پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے رکن آزاد کشمیراسمبلی غلام محی الدین دیوان کو گرفتار کیے جانے کے بعد رہنما پی ٹی آئی کی اہلیہ کا بیان بھی سامنے آگیا۔ واضح رہے کہ غلام محی الدین دیوان منہاج القران کی […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلاء نے تنخواہیں نہ بڑھائے جانے پر عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پراسیکیوشن آفیسرز ویلفیئرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری وکلاء کو مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے کے ذریعے پراسیکیوشن آفیسرز ایسوسی ایشن نے کل تمام […]
کراچی(پی این آئی) ہاکس بے سینڈزپٹ کے ساحل پر پکنک منانے کے دوران سمندر میں نہانے والا نوجوان ڈوب گیا۔ ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ایدھی بحری خدمات کے غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے اور سخت جدوجہد کے بعد متوفی کی لاش سمندر سے […]
کراچی(پی این آئی) ٹارگٹ کلنگ میں شہید سندھ پولیس کے افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات […]