سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور اس کے نجی گارڈ کے خلاف طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے سب انسپکٹر […]
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے کارساز میں پیش آنے والے حادثے کی مرکزی ملزمہ کی انسدادِ منشیات کے مقدمے میں ضمانت منظور کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں کارساز میں پیش آنے والے حادثے میں ملوث مرکزی ملزمہ کی جانب سے انسدادِ منشیات […]
گوجرانوالہ (پی این آئ9) دوسری شادی کرنے پر طلاق یافتہ خاتون نے سابق شوہر کے گھر کو آگ لگا دی۔۔۔۔ پولیس کے مطابق لڑائی جھگڑوں پر عدنان نے تین سال قبل بیوی کو طلاق دے دی تھی اور عدنان نے گزشتہ روز دوسری شادی کی، […]
راولپنڈی (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کی گرفتار 5 خواتین ارکان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔۔ ملزم خواتین پر دہشت گردی، اقدام قتل، توڑپھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔۔۔۔۔ راولپنڈی […]
پنجگور (پی این آئی) مزدوری کے لیے بلوچستان کے شہر پنجگور میں میں رہنے والے ایک ہی خاندان کے 7 افراد دہشت گردی کا شکار بن گئے جن کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ لواحقین غم سے نڈھال ہیں اور علاقے میں فضا سوگوار ہے۔۔۔۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وادی کاغان میں ونٹر ٹورزم کا آغاز ہونے کے بعد بڑی تعداد میں فیملیز نے ناران کا رخ کرلیا، جہاں سیاح ٹھنڈے پانی اور حسین قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے وہاں پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جھیلوں کا نیلا […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ جامعات میں ایسی ڈگری پڑھائیں گے کہ جاب کیلئے سفارش نہ ڈھونڈنی پڑے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے علاقے سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز نے بتایاکہ زلزلے کا مرکز قلات سے 13 کلومیٹر جنوب […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہیلمٹ کے بغیر یونیورسٹیوں اور کالجز میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ہیلمٹ کے حوالے سے خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کردی، یونیورسٹیز کے […]
کوئٹہ (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی منظوری کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی کا بینہ تحلیل کردی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ پارٹی اعلامیہ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 21 سال کا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔موقع […]