لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اگر ساتھ نہ دیتی تو آج نہ حکومت ہوتی اور نہ ہی سسٹم چلتا، اب بھی وزیراعظم کو بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات پرسنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیئے ورنہ کہیں […]
پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےاعلان کے باوجود ائیر ایمبولینس منصوبہ شروع نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق ائیر ایمبولینس منصوبےکیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں رقم مختص کی گئی تھی لیکن کرم تنازع کے دوران بھی سرکاری ہیلی کاپٹر کو بطور ائیر ایمبولینس استعمال نہیں […]
پشاور (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے کان کنی میں مرکری کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار نےکوہاٹ میں سونے کی کان کنی میں مرکری استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت وکیل درخواست […]
پشاور: احساس نوجوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی شروع ہوگئی، نوجوانوں میں چیکس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ٰکےپی علی امین نے نوجوانوں میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کیے، اس موقع پر علی امین گنڈاپور نے کہا کہ […]
کراچی: انٹر بورڈ نے فرسٹ ایئرکے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی۔ انٹربورڈ اعلامیے کے مطابق بورڈ آفس میں طالبات کے لیے خصوصی کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں، اسکروٹنی30 دن میں مکمل کرنے کے لیے بھی ناظم امتحانات کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اعلامیے میں […]
کراچی (پی این آئی)کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ایکسپریس کو سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جیکب آباد میں روک دیا گیا، جس کے باعث ٹرین میں سوار مسافر رل گئے۔ کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس ٹرین گزشتہ 2 گھنٹے سے جیکب […]
اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا ہے جن کی لاگت 6 […]
پنجاب گورنمنٹ نے سال 2025 میں گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے سال 2025 میں 12 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ عید، کرسمس اور ہولی جیسے تہوار سمیت دیگر تہواروں کے لیے سال بھر میں 22 چھٹیاں […]
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے مفت زمین اسکیم لانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کالاشاہ کاکومیں مسکن راوی ہاؤسنگ اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
پشاور: کرم کی مرکزی شاہراہ ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکے لیے اہلکاروں کی بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ٹل پارا چنار روڈ محفوظ بنانےکے لیے پولیس اہلکاروں کی بھرتیوں کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور اسپیشل پروٹیکشن فورس […]
میر ظفر اللّٰہ مینگل انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق میر ظفر اللّٰہ مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما اختر مینگل کے بڑے بھائی تھے ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اختر مینگل نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ میرے بڑے […]