اسلام آباد(پی این آئی )ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ ادارے کی بندش کے حوالے سے چلنے والی خبر حقیقت کے برعکس ہے، سٹورز ابھی بند نہیں ہوئے وفاقی حکومت نے فیصلہ کرنے کے لئے ابھی صرف کمیٹی بنائی ہے۔ اپنے ایک بیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی بیٹوں سے فون پربات کروانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان کردیا،عارضی بھرتیوں کیلئے درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گی۔ درخواستیں 24 جنوری تک وصول کی جائیں گی،منتخب امیدواروں کے انٹرویو 25 جنوری کو لیے جائیں گے،منتخب امیدواروں کی فہرستیں آن لائن پورٹل پر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ پیپلز بس سروس کے نئے کرایوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق پیپلز بس سروس کے مختلف روٹس پر کرائے 20 سے 60 فیصد بڑھا دیے […]
ریلویز پولیس نے ریلوے میٹریل چوری کرنے کی بڑی واردات ناکام بنا دی۔ ریلویز پولیس کے مطابق لاہور میں ریلویز پولیس مغلپورہ نے ریلوے مٹیریل چوری کی بڑی واردات ناکام بنادی۔ ملزمان ریلوے الیکٹرک ڈپو ورکشاپس سے جنریٹر کے پرزے اور قیمتی کاپر وائر چوری […]
سرگودھا: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو گوجرانوالہ میں کارروائی کرکے گرفتار کیا گیا، ملزم لیبیا کشتی واقعے میں ملوث تھا اور مقدمے کے اندراج کے بعد روپوش تھا۔ایف آئی اے حکام […]
ڈی جی کالجز نے کراچی میں سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایات کر دیں۔ ڈی جی کالجز کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی کے پیشِ نظر سرکاری کالجز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں۔مراسلے […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ڈی چوک توڑ پھوڑ کیس میں بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 7 فروری تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج عامرضیاء نے بشریٰ بی بی کی درخواست عبوری ضمانت پر […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا وعدہ کرتے ہوئے مینارٹی کارڈ کا اجرا کر دیا۔ چیف منسٹر مینارٹی کارڈ لانچ کرنے کی تقریب بدھ کو ایوان اقبال لاہور میں ہوئی جس میں ہندو ، سکھ اور کرسچن برادری کے لوگوں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی انشورنس کمپنی بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ انشورنس کمپنی صحت کارڈ پلس سمیت متعدد انشورنس اقدامات کیلئے کام کرے گی۔مزمل […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط ختم کردی گئی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ نے موٹروہیکل آرڈیننس ایکٹ 1965 کے سیکشن 24میں ترمیم کی منظوری دیدی۔ گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط […]