مظفرگڑھ میں نرس سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نرس نے رکشے کو غلط راستے پر لے جانے پر اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر سے لوکیشن شیئرکی تو لیڈی ڈاکٹر نے پولیس اہلکار کو آگاہ کیا اور اس […]
اپر اورکزئی میں ڈبوری بادان کلے میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کا موقع پر پہنچ کر سرج آپریشن […]
سکھر میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب سے پولیس نے دُولہا کو حراست میں لے لیا۔ سکھر کے بندر روڈ کے قریب بارات میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی وجہ سے بے چارا دُولہا پھنس گیا۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ اور آتش بازی […]
کراچی (پی این آئی)خان پور میں کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع کے مطابق گرین لائن ایکسپریس تین نمبر پلیٹ فارم سے روانہ ہوئی، گیٹ نمبر 94 پر کانٹے کی فنی خرابی سامنے آئی جس […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں گلشن حدید میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نجی ٹی وی چینل کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم گاڑی سوار موقع سے فرار ہوگیا جبکہ گاڑی کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اسٹیل […]
چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی ڈاکٹر قادر مگسی کا کہنا ہے کہ پی پی سندھ میں حکومت کے مزے لے رہی ہے، مسائل پرتوجہ نہیں دیتی۔ ڈاکٹر قادر مگسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ کے سوا سندھ میں کوئی پانی کا […]
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی جگہ کسی اور کو احتجاج کی قیادت کا مشورہ دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین […]
پنجاب میں اسموگ کے تدارک کیلئے کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کرکے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کردیے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق زہریلا دھواں دینے والی 234 گاڑیوں کے چالان ہوئے، 72 […]
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر آگیا، اسموگ کے باعث آج سے لاہور میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ انصاف نے […]
کراچی (پی این آئی)کراچی ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو صبح 1:00 بجے سے دوپہر 4:00 بجے تک کراچی کی متعدد سڑکیں عام ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔ پولیس حکام نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ ایئرپورٹ سے آنے والی ٹریفک […]