کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر آج صبح ہونے والے دھماکے میں بھاری تعداد میں جانی نقصان ہوا جبکہ زخمیوں کی تعداد بھی 57 ہوگئی ہے، افسوسناک واقعہ میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے. تفصیلات کےمطابق پولیس کا اپنی ابتدائی رپورٹ میں کہنا ہے کہ کوئٹہ […]
کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس میں تاریخ کی سب سے زیادہ بھرتیوں کا اعلان سامنے آگیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں مزید 50 پولیس اسٹیشنز کی تو سیع ہوگی، سندھ کی تاریخ […]
پشاور (پی این آئی )خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پرائمری اساتذہ نے 5 روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے پیر سے سکولز کھولنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں آج صبح سویرے افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ایک مبینہ خودکش حملہ کیا گیا اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی میں سنگین خامیاں سامنے آئی ہیں۔ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر […]
لسبیلہ (پی این آئی) بیلہ پیپرانی کے مقام پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح اوورٹیکنگ کے دوران پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل ہسپتال منتقل کر دیا […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں ہڑتال کرنے والے اساتذہ اور صوبائی حکومت کے معاملات طے پا گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے اساتذہ کو ان کے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرانے کے بعد ہڑتالی اساتذہ اور صوبائی حکومت کے […]
کوئٹہ(پی این آئی)صبح سویرے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے مبینہ خودکش دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ سی سی […]
راولپنڈی(پی این آئی) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقا رچیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس حکام کے علاوہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے میدانی علاقوں اسموگ اور دھند میں اضافے کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں، دھند کےموسم میں صبح 10 […]
لاہور(پی این آئی)لاہورمیں بڑھتی سموگ سے ماسک کی بڑھتی ڈیمانڈ کے پیش نظر قیمتوں میں دوگنا اضافہ کر دیا گیاہے۔ کورونا کے بعد سموگ میں بھی ڈیمانڈ بڑھتے ہی منافع خوروں نے ماسک کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ مارکیٹ میں دستیاب عام سرجیکل ماسک اور […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی سموگ کوکنٹرول کرنے کیلئےاقدامات اٹھانےکی تیاری، تمام سرکاری گاڑیوں کو سموگ فری کرنے کی تجویز،10سال پرانی تمام سرکاری گاڑیوں کوچلانےپرپابندی لگانےکی تجویز دی گئی۔ تفصیلات کےمطابق بڑھتی ہوئی سموگ پر قابو پانے کے لئے سکولوں کو 2 یا 3 روز […]