لاہور (پی این آئی) پرائیویٹ میڈیکل کالجز داخلے/ چوتھی سلیکشن لسٹ جاری ، پنجاب کے 32 پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کی چوتھی سلیکشن لسٹ جاری کردی۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سلیکشن لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کی، چوتھی سلیکشن لسٹ ایم بی […]
کراچی(پی این آئی)سابق وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان انتقال کر گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع نے طاہر محمود خان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔خاندانی […]
کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ میں میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، مارچ میں شیڈول امتحانات اب رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لیے جائیں گے۔ حتمی فیصلہ منگل کو محکمہ تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے ملک آصف نسوانہ نے میدان مار لیا۔ جیو نیوز کے مطابق ملک آصف نسوانہ نے 7 ہزار 50 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل […]
آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دیگر شہروں میں زلزلہ آنے کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے، آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے سے درودیوار لرز اٹھے،دھیرکوٹ،چناری، چکوٹھی، گوجر بانڈی، چکار، […]
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان میں 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 7 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسمعٰیل خان میں […]
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایک اعلیٰ افسر کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق گریڈ 19 کے افسر وقاص احمد کی لاش اسلام آباد کے جی سکس فور سیکٹر میں واقع ایک گیسٹ ہاؤس سے ملی۔ پولیس حکام کا […]
کراچی کے علاقے لائٹ ہاؤس میں واقع لنڈا بازار میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا۔ آگ لگنے کے باعث 20 سے زائد پتھارے جل کر خاکستر ہو گئے، جبکہ […]
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دے دیا۔ ترجمان آئی ٹی پی کے مطابق مورخہ 24, 25اور 27 فروری کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ ان تاریخوں پر […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں جس میں مشہور اداکار کے بیٹے کا نام بھی سامنے آگیا۔ پوش علاقے سے گرفتار مشہور ٹی وی اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) اوکاڑہ کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہفتہ کے روز ایک مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں بوگیاں ٹرین سے الگ ہو کر جی ٹی روڈ پر جا گریں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہناہے کہ […]