پشاور میں پولیس وین کے قریب دہماکہ

پشاور میں علاقہ ارمڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا جس سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے کی جگہ سے دیسی ساختہ بم بھی برآمد […]

گنڈاپور نے اہم اجلاس طلب کر لیا، ایجنڈا کیا ہے؟

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ سی ایم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی قائدین اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں […]

گنڈاپور کو گرفتار کر کے 23 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ طلبی کے باوجود وزیراعلیٰ علی […]

خیبرپختونخوا کے پولیس ایکٹ میں آئی جی مشاورت سے باہر

خیبر پختون خوا پولیس ایکٹ آئی جی پولیس کو اعتماد میں لیے بغیر کابینہ اجلاس میں پیش کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبر پختون خوا نے کابینہ اجلاس میں بھی ایکٹ کی مخالفت کی۔آئی جی خیبر پختون خوا نے اجلاس میں کہا […]

گنڈاپور ڈی چوک سے غائب ہو کر پارٹی میں متنازعہ ہو گئے

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنما عاطف خان نے کہا ہےکہ امین گنڈا پور کے غائب ہونےسے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی اور قیادت کو واضح کرنا چاہیے تھا کہ ڈی چوک جاکر کرنا کیا ہے؟۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ بتانا چاہتا […]

سرکاری ملازمین پر پابندی عائد کر دی گئی

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم ) کے جلسے میں جانے پر پابندی عائد کردی۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگادی گئی ہے […]

گنڈاپور نے پھر دہمکی دے دی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دیدی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کے پی ہاؤس سے پشاور پہنچنے تک کی داستان سنادی، کہا آئی جی اسلام آباد کو ہٹاؤ ۔ ورنہ پھر اسلام آباد […]

پاکستان کے کن علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس متاثر؟

پشاور میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں مختلف مقامات پر موبائل فون کے سگنل غائب ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں انٹر نیٹ سروس بھی انتہائی سست ہے۔شہریوں کا […]

علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کو دھمکی دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دے دی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ پختونخواکےعلاوہ جہاں بھی احتجاج کی کال کی، فسطائیت کامظاہرہ کیا گیا، جلسے […]

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مار کٹائی کرنے والے 3 افراد گرفتار، کون کون ؟ جانیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مار کٹائی کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔حکومتی رکن نیک محمداور تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے اقبال وزیر آپس میں گتھم گتھا ہوگئے، گتھم گتھا ہونے والے دونوں ایم پی ایز کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے، صوبائی اراکین کی […]

کے پی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گتھم گتھا

پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوئی، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اپوزیشن ارکان نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا تھا۔ اپوزیشن ارکان کو بات کرنےکا موقع […]

close