پشاور، پارا چنار مرکزی سڑک بند ہو گئی، لاکھوں لوگ مشکلات کا شکار

خیبرپختونخوا کے ضلع پارا چنار میں قبائل کے درمیان جھگڑے نے 5 لاکھ کی آبادی کو محصور کرکے رکھ دیا۔ پارا چنار مرکزی شاہراہ کو سکیورٹی خدشات کے باعث مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے اور مرکزی شاہراہ مسلسل 15ویں روز بند ہے۔شاہراہ کی […]

شوکت یوسفزئی کے پی ٹی آئی قیادت پر سنگین الزامات

پشاور: سابق صوبائی وزیر و رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے پارٹی ورکرز تیار ہیں مگر قیادت اسلام آباد جاکر چھپ جاتی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اسلام آباد احتجاج میں […]

ضلع خیبر میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملہ، جانی نقصان ہو گیا

ضلع خیبر کے علاقے تھانہ ملاگوری میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ ملاگوری ضلع خیبر کا دور آفتادہ علاقہ ہے جہاں قریبی پہاڑوں میں دہشتگردوں نے گھات لگاکر تھانہ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے ملک کو بند کریں گے،ان […]

کے پی حکومت نے صحت کارڈ کی طرز پر کس شعبے کیلئے کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے بھی صحت کارڈ کی طرز پر ایک اہم شعبے کیلیے کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سردار علی امین خان گنڈا پورنے خیبر پختونخوا میں تعلیم کے فروغ کیلئے ایک انقلابی اقدام کے […]

علی امین گنڈاپور کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

واشنگٹن (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 14 نومبر تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے علی امین گنڈا پور کی حفاظتی […]

پورا پاکستان بلاک کریں گے، گنڈاپور کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اب مکمل احتجاج ہو گا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم […]

خیبرپختونخوا، ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کس نے میدان مار لیا؟

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آءخان، ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس، سوات، شانگلہ، بونیر، دیر لوئر اور باجوڑ […]

سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور، کون کون شامل؟

پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواستوں پر سماعت کی جس کے دوران بیرسٹرمحمد علی سیف، مشال […]

close