پشاور، 7 کیفے مالکان گرفتار کر لیے گئے، کون کون شامل؟

پشاور(آئی این پی )محکمہ خوراک نے گرانفروشی پر حیات آباد میں رات گئے کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کیفے مالکان کو گرفتار کرلیا ۔ عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے راشننگ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح اللہ اور کمال احمد […]

علی امین گنڈہ پور کے پرسنل سیکرٹری نے کتنے راز اگل دیئے؟

پشاور(آئی این پی)علی امین گنڈہ پورکے پرسنل سیکرٹری نے مجسٹریٹ کے سامنے سرکاری نوکریاں بیچنے کا الزام قبول کرلیا،رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈہ پورکے پرسنل سیکرٹری کے کہنا تھا کہ سرکاری محکموں میں بھرتیوں کے عوض پیسے لیکرعلی امین گنڈہ پور کودیتارہا،ملزم لطیف نیازی […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ، پشاور پولیس نے اپنی حکمت عملی مرتب کر لی

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی آپریشنز پشاور کاشف آفتاب عباسی نے رات گئے رانو گڑھی کا دورہ کیا۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]

فوج کے خلاف پروپیگنڈا قابل قبول نہیں، شوکت یوسفزئی نے اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں۔۔۔۔اپنے ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جنگ کرپٹ سیاسی جماعتوں کے خلاف ہے۔۔۔۔۔شوکت یوسف […]

ڈالر اسمگلنگ میں ملوث کسٹم انسپکٹر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، لاکھوں ڈالر برآمد

پشاور (پی این آئی) ایف آئی اے) نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ میں ملوث کسٹم انسپکٹر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔ حکام کے مطابق گرفتار انسپکٹر واجد طورخم بارڈر پر تعینات تھا اور ملزمان کو اسمگلنگ میں معاونت دے […]

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کر دیا

پشاور(آئی این پی ) خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر ایم ڈی کیٹ ٹاپ کرلیا 11 امیدواروں نے 190 سے زیادہ نمبر لئے ہے 180 سے 189 تک 402 امیدواروں نے نمبر […]

محمود خان نے کے پی میں پرویز خٹک کی پارٹی کی حکومت کے قیام کا دعویٰ کر دیا

پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی و وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے کہا ہے کہ سیاست عوام کی خدمت کے لئے کی جاتی یے، اب سیاست سے گالم گلوچ کے کلچر کو ختم کرنا ہوگا،یہ واضح کردوں کہ آئندہ الیکشن میں پی […]

سوات، سیاحوں سے بھری کوسٹرکھائی میں جا گری، جانی نقصان ہو گیا

پشاور(آئی این پی)سوات کالام پیشمال کے مقام پر سیاحوں سے بھرا کوسٹر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گراجس سے 3 افراد جانبحق جبکہ16افراد زخمی ہوگئے ، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ […]

پشاور، چرسی تکہ کے مالک نثار خان پھر گرفتار

پشاور (پی این آئی) معروف ریستوران چرسی تکہ کے مالک نثار خان کو پولیس نے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے ساتھ غیراخلاقی حرکات کی ایک اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شاہ قبول کے ایس ایچ او نے […]

پشاور،سینٹرل جیل میں قیدیوں کیلیےمقدمات کی آن لائن سماعت کی سہولت

پشاور (آئی این پی ) سینٹرل جیل میں قیدیوں کے لیے آن لائن سماعت کی سہولت کا افتتاح کردیا گیا۔ نگران صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات اور سوشل ویلفیئر جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کے لیے کیسز کی آن […]

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں پی پی پی کی ایک وکٹ گر گئی۔۔۔۔۔ سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف […]

close