گھیراؤ جلاؤ اور توڑ پھوڑ، ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

پشاور( آئی این پی )پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ 9مئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے میں ملوث اور ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعہ کو پشاور پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9مئی کے پرتشدد […]

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا، جہانگیر ترین گروپ متحرک ہو گیا

پشاور(آئی این پی) پنجاب کے بعد خیبرپختوںخوا میں بھی تحریک انصاف کی وکٹیں اڑانے کے لیے جہانگرین ترین گروپ متحرک ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ نے تحریک انصاف میں اپنے ہم خیال لوگوں سے رابطے کرلیے ہیں، خیبرپختونخوا سے گروپ کی شکل […]

مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی)بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا۔مولانا فضل الرحمان(آج) جمعہ کو پشاور پہنچیں گے، امیر جے یو آئی اتوار تک تین دن قیام کریں گے اور مرکزی […]

افغانستان جانے والی ایکسپورٹ گاڑیوں کی سو فیصد ایگزامینیشن پر کسٹم کلیئرنس کا احتجاج، روڈ بلاک، مظاہرین سے مذاکرات، احتجاج ختم، پرچون گاڑیوں کی کلیئرنس عمل کو تیز کیا جائے گا، یقین دہانی کرا دی گئی

لنڈی کوتل( امان علی شینواری) پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم کلئیر نس ایجنٹس نے ایکسپورٹ روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاجاً بند کر دیا۔کسٹم حکام کی طرف سے افغانستان جانے والے ایکسپورٹ گاڑیوں کی سو فیصد ایگزامینیشن سے ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہوا ہے۔کسٹم […]