پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔۔ خط کے متن کے مطابق گورنر نے صوبےکی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ تاریخ بتا دی۔۔۔۔خیبرپختونخواحکومت نے چوبیس مئی کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخواحکومت نے24مئی کوآئندہ مالی سال کابجٹ پیش کرنےکااعلان کر دیا ہےوزیرخزانہ خیبرپختونخواآفتاب عالم کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 24 مئی کو میں پیش کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابرسلیم سواتی […]
پشاور (پی این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کیا جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نہیں چاہتا کہ مرکز اور صوبے کی لڑائی میں […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صحت کے شعبے میں ہم […]
پشاور(پی این آئی)وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کی جائے گی۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صحت کارڈ سے ملک بھر میں مخصوص اسپتالوں […]
پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی نے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور سے پی ٹی آئی اسد قیصر نے ملاقات کی، جس میں […]
پشاور(پی این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس پر پیٹرول کی فراہمی بند کردی ہے۔ خیبر پختونخوا پیٹرول ڈیلرز ایسوسی نے 5 اضلا ع خیبر، مہمند، چارسدہ، پشاور اور نوشہرہ میں احتجاجاً پٹرول پمپس بند کر دئیے۔ […]
پشاور(پی این آئی)کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی ، کے پی حکومت کا اہم فیصلہ۔۔۔خیبر پختونخوا حکومت نے کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کے لیے آج سے مفت خصوصی پروازیں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہے کہ صوبے میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا۔بیرسٹر سیف کے مطابق ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر برائے سیاحت زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زاہدچن زیب نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات […]