پشاور(آئی این پی) صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 کے تحت آج یکم جنوری سے سی این جی سٹیشنز ایک ماہ کے لئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے 31 جنوری 2023 تک پشاور میں تمام سی […]
پشاور( آئی این پی )تھانہ کوتوالی پولیس نے اندرون شہر کے تنگ و تاریک گلیوں میں اسلحہ کی نوک پر راہزنیاں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاملزم پھندو کا رہائشی ہے جوکہ دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے قیمتی موبائل […]
پشاور(آئی این پی)پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا، پولیس کے مطابق گلبہار نمبر 4میں نامعلوم افراد سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی پھینک کر فرار ہوئے، دستی بم حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا، […]
پشاور(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے پشاور میں کارروائی کے دوران ڈیڑھ لاکھ ڈالرز برآمد کرلیے،نجی ٹی وی کے مطابق چوک یادگار میں ہنڈی کے کاروبارپر4پلازے سیل کردیے گئے، کارروائی میں 6کروڑ 60لاکھ روپے اور ڈیڑھ لاکھ ڈالرز برآمد کیے گئے، غیرقانونی کاروبار […]
پشاور(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں 4 سالہ تعلیمی منصوبے کے لیے امریکی حکومت 40 لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کرے گی۔ اس موقع پر امریکی […]
پشاور(آئی این پی ) صوبائی حکومت نے ضلع چترال میں پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے ضلع بھر میںعوامی احتجاج کے باعث امن وامان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشے پرفوری اقدامات اٹھاتے ہوئے چترال میں […]
پشاور( آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا نے 84 ہزار نوجوانوں کو ہنرمند و باروزگار بنانے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے جس کی منظوری بھی وزیراعلی خیبرپختونخوا نے دیدی ہے۔ہنرمند و باروزگار نوجوانوں کو […]
پشاور( آئی این پی ) تھانہ گلبہار پولیس اور تھانہ آغامیر جانی شاہ پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران اندرون شہر میں قمار بازی میں مصروف آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کا تعلق شہر کے مختلف علاقوں سے ہے جو اندرون […]
دیر لوئر ( آئی این پی )صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کیپٹن ریٹائرڈ زبیر خان نیازی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ جنگلات تیمرگرہ سب ڈویژن نے ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پانچ ہزار فٹ سے زائد قیمتی […]
ایبٹ آباد( آئی این پی )ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عالم زیب سواتی کی جانب سے فرنٹ لائن سینٹری ورکرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقادڈاکٹرز،نرسزز،پیرامیڈیکل کے ساتھ ساتھ تمام سینی ٹیشن ملازمین بھی اس وقت عوام الناس ملک و قوم کی […]
شانگلہ( آئی این پی )شانگلہ بجلی غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈشیڈنگ پر عوام بلبلا اٹھے۔ پورا پورا دن بجلی بندش کا سلسلہ نہ تھم سکا ، بجلی پر چلنے والی چھوٹے صنعتیں شدید مالی بحران کا شکار ۔بجلی بندش بدستور جاری۔ بجلی بندش سے کاروبار […]