بنوں (آئی این پی)فلور ملز مالکان اور محکمہ فوڈ حکام کے درمیان گٹھ جوڑ کے باعث سرکاری آٹے کی تقسیم میں ہیرا پھری کا انکشاف ہوا ہے سرکاری آٹے کی تقسیم کیلئے محکمہ فوڈ کے ذمہ داروں کے متعین کردہ اہلکار آٹے کی تقسیم میں […]
پشاور (آئی این پی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تمام سرکاری و نجی سکولوں، کالجز اور جامعات میں منشیات کا ٹیسٹ(ڈوپ ٹیسٹ)کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔طلبہ کا ڈوپ ٹیسٹ ستمبر میں شروع کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں طلبہ سے رضاکارانہ طور […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخواکے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا فیصلہ واپس لے لیا گیا،خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات ختم کرنیکا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق محکمہ […]
میرانشاہ (آئی این پی)شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے […]
مانسہرہ (آئی این پی)مانسہرہ میں سرال گلی میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے سیاح کو قتل کردیا،ڈاکوؤں کے تشدد سے 2 سیاح زخمی بھی ہوئے، ملزمان سیاحوں اور گھوڑے والوں سے نقدی اور سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔پیر کوپولیس کے […]
چترال (آئی این پی )چترال کی پہلی بستی وادی عشریت کے لوگوں نے بجلی نہ ہونے کے خلاف عجیب انداز میں احتجاج ریکارڈ کروایا۔ علاقے کے لوگوں نے اس سے پہلے عشریت میں جلسہ کرکے انتظامیہ کو خبردار کیا تھا کہ اگر ان کو ایک […]
پشاور(آئی این پی)پشاور شہر اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف نوعیت کے 137 واقعات رونما ہوئے، بلال احمد فیضی ترجمان ریسکیو1122 نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اختر کی سربراہی میں پشاور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 ٹریفک […]
پشاور(آئی این پی)نانبائی تنظیموں نے آٹے کی قیمت میں اضافے پر شدید احتجاج کیا ہے خیبرپختونخوانانبائی ایسوسی ایشن اور انجمن نانبائیان ایسوسی ایشن حقیقی گروپ نے فوارہ چوک صدر سے پشاور پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا جسکی قیادت خیبر پختونخواہ نانبائی ایسوسی […]
پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وتعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پیٹرول و ڈیزل سمیت ہر چیز کی قیمت میں اضافہ کرکے اب آٹے پر سیاست شروع کر دی ہے، آٹے کے 100 ٹرک […]
بشام (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان جمعرات کو شانگلہ کا دورہ کریں گے، دورہ کے دوران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، پاکستان تحریک انصاف کے صو بائی صدر و سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور دیگر پارٹی قائدین بھی […]
پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 2لاکھ میگاواٹ بجلی کی فیزیبلٹی موجود ہے۔پشاور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صوبے میں 300ڈیم بنانے کا کہا گیا تھا، اگر کوئی 3ڈیم بھی بتادے […]