گلیشئر تیزی سے پگھلنے لگا، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے چترال، کوہستان اپر، دیر بالا اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ […]

خیبرپختونخوا، شدید بارشیں، خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے دوران خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے،خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارشوں کے بعد متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں، اسی دوران گھروں کی چھتیں اور […]

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے 3 طالب علم دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

نوشہرہ(آئی این پی)دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے 3طالب علم دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے،ریسکیو1122 کے مطابق ڈوبنے والے طلبا کا تعلق نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد سے ہے اور وہ آپس میں چچا زاد بھائی ہیں، تینوں گرمی کی شدت کو کم کرنے […]

کالعدم، غیر رجسٹرڈ تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی کی […]

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں

بٹگرام(آئی این پی)دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں۔دونوں بچیوں کا تعلق خاص تھاکوٹ کلے سے ہے، ڈوبنے والی بچیوں کے نام خزینہ ولد نصیب زادہ عمر 5 سال، تنزیلہ ولد خکم خان عمر 7سال ہے۔بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 […]

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، (ن) لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں خیبر پختونخوا سے پرانے پارٹی رہنماں نے شرکت نہ کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر سردار مہتاب اور اقبال ظفر جھگڑا سمیت درجنوں(ن)لیگی […]

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کا سوات میں پاور شو کا فیصلہ

سوات(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا نے ہفتہ کے روز سوات میں پاور شو کا فیصلہ کر لیا۔جلسے کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پی پی رہنماں نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا، وفاقی وزیر ساجد طوری، ڈاکٹر حیدر علی خان، ڈاکٹر […]

پشاور، حیات آباد میں 10 سالہ بیٹے نے باپ کو گولی کیوں مار دی؟

پشاور (پی این آئی) پشاور شہر کے پوش علاقے حیات آباد میں 10 سالہ بچے نے مبینہ طور پر اپنے باپ کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ حیات آباد میں تھانہ تاتارا کی حدود میں ڈاکٹر رضوان کو زخمی […]

باجوڑ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا

باجوڑ(آئی این پی )باجوڑ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے دفتر کا افتتاح۔تفصیلات کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کو سول کالونی خار سے خار بازار سبزی منڈی کے قریب منتقل کردیا گیا۔ نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی […]

سرکاری ہسپتالوں کے قریب ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں سرکاری ہسپتالوں کے قریب پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے سرکاری ہسپتال کے قریبی علاقے میں پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا […]

خیبر سیاسی اتحاد کا گرینڈ جرگہ، عید الاضحیٰ کے موقع پر طورخم بارڈر دنبوں کی درآمد کی اجازت دینے کا مطالبہ

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) طورخم بارڈر پر دنبوں کی درآمد حوالے سے خیبر سیاسی اتحاد کے اہتمام گرینڈ جرگہ کا انعقاد بمقام ریلوے اسٹیشن گراونڈ میں ہوا جس میں لنڈی کوتل کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں و سرکردہ سیاسی مشران نے شرکت کی۔جرگے […]

close