پشاور (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے خیبر پختونخوا سے سینٹ کے 42 امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی ۔ ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق جس میں جنرل نشستوں پر 25 ، ٹیکنوکریٹس […]
راولپنڈی(پی این آئی)شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، افسران سمیت 7 جوان شہید۔۔۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک […]
لاہور (پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں 3 ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کے گورنر کیلئے فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچا، شجاع خان کے نام پر مشاورت […]
پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی […]
پشاور(پی این آئی)گرفتار زخمی دہشت گرد نے اعتراف کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پشاور کے بورڈ بازار ناصر باغ روڈ پر دھماکے کے واقعے میں ملوث گرفتار زخمی دہشت گرد نے بھتہ خوری کا اعتراف کر لیا۔محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق اب تک ملنے والے […]
پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بورڈ بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد دہشت گرد تھے، واقعے میں 1 شخص شدید زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل […]
نوشہرہ (پی این آئی) تشویش ناک حادثہ، اموات ہو گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔موٹروے پر تشویش ناک حادثہ، بس الٹ جانے سے اموات ہو گئیں، چلتی بس میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے درمیان جھگڑا ہونے سے چلتی بس حادثے کا شکار ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں موٹروے ایم […]
شمالی وزیرستان (پی این آئی)سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، کتنے دہشت گرد مارے گئے؟شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 10 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 مارچ کو شمالی وزیرستان میں […]
پشاور ( پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں پناہ گاہیں بحال کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ کی منتخب صوبائی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد نگران حکومت کی جانب سے بند کر دیے جانے والے منصوبوں کو دوبارہ بحال […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ کے تحت تمام شہریوں کے لیے مفت علاج کی سہولت بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام کے […]
پشاور(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھاندلی کیخلاف تحریک کی قیادت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خود کریں گے،اس […]