عوامی نیشنل پارٹی سے 60 سالہ رفاقت ختم، سینئر لیڈر نے وجہ بتا دی

مینگورہ(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی سے حال ہی میں ساٹھ سالہ رفاقت ختم کرکے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے سابق صوبائی وزیر ومعروف سیاسی شخصیت واجدعلی خان نے کہاہے کہ پارٹی چھوڑنے کی وجہ قیادت کاجانبدارانہ اورنامناسب رویہ تھاجس کے باعث اے […]

خیبر، جمرود میں عالمی ہفتہ ماں کے دودھ کی افادیت کے حوالے سے سیمنار و آگاہی واک

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) محکمہ صحت اور یونیسیف کے تعاون سے جمرود ٹائپ ڈی ہسپتال میں سیمنار کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ظفر علی خان،ایم ایس ڈاکٹر احتشام خان،نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ڈاکٹر نیلم،ایف ایس ایم او ڈاکٹر […]

ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی نے جے یو آئی کی نشست جیت لی، پی ٹی آئی کارکنوں کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

پشاور (پی این آئی) ضلع پشاور کی تحصیل کونسل متھرا کے چیئرمین کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں جے یو آئی کی نشست پر پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب ہو گیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا کو موصول ہونے والے تمام 155 پولنگ اسٹیشنوں […]

ضد، انا اور اقتدار کی بھوک آج چیئرمین پی ٹی آئی کو اس مقام پر لے آئی، قریب ترین ساتھی پرویز خٹک بھی پھٹ پڑے

پشاور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے سابق وزیر اعظم کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔پرویز خٹک نے پانے بیان میں کہا کہ عدالت کا فیصلہ واضح کرتا ہے کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں، […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنی کرتوتوں کی سزا ملی، پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر بے قابو ہونے لگے

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے پاس اختیار ہے کہ وہ اپنی سزا کے خلاف بڑی عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں، بڑی عدالتوں سے جو بھی فیصلہ آئے گا وہ بھی […]

طورخم سرحد پر افغان فورسز اور ایف سی اہلکاروں میں ہاتھا پائی

خیبر(امان علی شینواری) پاک افغان سرحد طورخم پر افغان فورسز اور ایف سی اہل کاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاتھا پائی میں ایک ایف سی اہل کار زخمی ہوا ہے، […]

جے یو آئی ف کے زیر اہتمام گرینڈ قبائلی جرگہ، دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

پشاور(آئی این پی)جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام گرینڈ قبائلی جرگے نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی۔جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام پشاور کے مقامی ہوٹل میں گرینڈ قبائلی جرگہ ہوا […]

پولیس ایک دفعہ پھر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لیے متحرک ہو گئی، وجہ کیا بنی؟

ڈیرہ اسماعیل خان ( پی این آئی) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ ماراہے۔۔۔خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ مارا […]

ضلع خیبر، مسجد کے اندر خودکش دھماکے کے 3 سہولت کار گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں علی مسجد کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔محکمہ انسداد دہشتگرد (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران خودکش حملے کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا۔ دھماکے […]

پرویز خٹک نے تمام دینی و سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملانے کا اعلان کر دیا

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ تمام دینی و سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملانے کو تیار ہیں۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبے کی ترقی […]

پی اے ایف بیس پشاور اور بڈھ بیر کیمپ کے قریبی علاقوں میں پابندیاں عائد

پشاور(آئی این پی)صوبائی حکومت کی جانب سے پی اے ایف بیس پشاور اور بڈھ بیر کیمپ سے متصل علاقوں میں پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی، کواڈ کاپٹر اڑانے اور کبوتر بازی پر پابندی عائد کر دی، عام دکانوں، کبوتروں کی دکانوں یا […]

close