پوسٹ آفس ملازمین کو پٹرول بل کی ادائیگی ممکن ہو گئی

ایبٹ آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت اور فیصلے سے جنرل پوسٹ آفس ایبٹ آباد کے ملازمین کا عرصہ دارز سے التوا کا شکارر پٹرول بل کی ادائیگی ممکن ہوئی۔ وفاقی محتسب کے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں محکمہ پوسٹل […]

ظلم خدا کا، بھائی نے طیش میں آ کر 29 سالہ بیوہ بہن کو قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)وانڈھا عمر خان میں گھریلو توں تکرار پر بھائی نے تیش میں آکر اپنی 29سالہ بیوہ بہن کو قتل کردیا،نواب پولیس نے قتل کی دفعہ کے تحت بھائی کی رپورٹ پر بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب […]

ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا

پشاور(آئی این پی )وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست 2023 ء سے اضافے کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کیا ہے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جانب […]

میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک سالانہ امتحانات نتائج 2023 کا اعلان کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی نگران وزیر اعلیٰ محمد […]

سی ٹی ڈی کی صوابی میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار، کیا کچھ برآمد کر لیا؟

صوابی(آئی این پی)انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) خیبر پختونخوا نے صوابی میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد گروہ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، گرفتار ملزمان کے قبضے […]

پی ٹی آئی نے محمود خان کو یونین کونسل کی سطح کا لیڈر قرار دے دیا

پشاور(آئی این پی )تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی نائب صدر ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ نوشہرہ میں سیاسی بونوں کا جلسہ بری طرح فلا پ ہوگیا ہے تحریک انصاف کے بھگوڑوں کے جلسی کو عوام نے مسترد کردیا ناکام جلسہ نے ثابت […]

پشاور، 13 دکانداروں کو جیل بھیج دیا گیا

پشاور(آئی این پی ) محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائیوں کرتے ہوئے 13افراد کو جیل بھیج دیا۔ سیکرٹری محکمہ خوراک عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولرز تسبیح […]

شمالی وزیرستان، دھماکہ، جاں بحق 11 مزدوروں کی شناخت ہو گئی، تعلق کہاں سے ہے؟

وزیر ستان(آئی این پی)شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں مزدوروں کو لانے والی گاڑی میں دھماکے سے گیارہ مزدور جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل کے علاقے گل میر کوٹ کے قریب ایک گاڑی میں ہوا، جس کے نتیجے میں […]

گلیات میں کمرشل، سیمی کمرشل اور ہائی رائز بلڈنگ کی تعمیرات پر پابندی عائد کر دی گئی

ایبٹ آباد(آئی این پی)ضلعی انتظامیہ نے گلیات میں کمرشل، سیمی کمرشل اور ہائی رائز بلڈنگ کی تعمیرات پر پابندی عائد کر دی۔ضلعی انتظامیہ نے گلیات میں تعمیرات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ک دیا گیا، گلیات […]

گورنر خیبرپختونخوا نے نگران کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیئے، کون کون شامل؟

پشاور(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا نے نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا اعظم خان کی طرف سے بھیجی گئی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی نگران صوبائی کابینہ میں 9 وزرا، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں، سید مسعود شاہ، فیروز جمال […]

عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی الیکشن سیل کا اعلان کر دیا، کون کون شامل؟

پشاور(آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں صوبائی الیکشن سیل کا اعلان کردیا جس کی سربراہی رکن مرکزی کمیٹی انجنیئر اعجاز یوسفزئی کریں گے۔ دیگر اراکین میں مختیارخان، شاہی خان شیرانی، طارق افغان اور ثناگلزار شامل […]

close