سوات میں خواتین کو کرکٹ میچ کھیلنے سے روک دیا گیا

سوات(آئی این پی)سوات میں ضلعی انتظامیہ نے خواتین کو کرکٹ میچ کھیلنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات کے علاقے چارباغ میں مقامی عمائدین کی مداخلت پر ڈی ایس پی اور اسسٹنٹ کمشنر نے خواتین کا کرکٹ میچ رکوایا۔چیئرمین تحصیل کونسل چار باغ […]

پشاور یونیورسٹی ،وائس چانسلر کے دفتر میں لگایا گیا خفیہ کیمرہ برآمد ، وجہ کیا نکلی؟

پشاور (پی این آئی) پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے دفتر سے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے کیمرا برآمد کر لیا ہے۔۔۔ کیمرا ایوارڈ شیلڈ میں سوراخ کر کے نصب کیا گیا تھا، جسے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے برآمد کیا ہے۔۔۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق معاملے کی […]

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل، خیبر پختونخوا کابینہ نے اہم فیصلہ کر لیا

پشاور(آئی این پی )ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے بارے کابینہ نے فیصلہ کیا کہ ٹیسٹ دوبارہ ہوگا خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دے دی۔ چھ ہفتے میں اس کا انعقاد ہوگا ج کہ ایٹا کی بجائے حیبر می […]

الیکشن کمیشن کا انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

باجوڑ(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر باجوڑ اجمل حفیظ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عوام الناس کی سہولت کیلئے انتخابی فہرستیں جوکہ زیر دفعہ 39الیکشنز ایکٹ 2017کے تحت 20جولائی 2023کو منجمد(Freeze)کی گئی تھیں وہ فوری طورپر مورخہ25اکتوبر 2023تک غیر منجمد(Un-freeze)کرنے کا فیصلہ […]

بالاکوٹ، میڈیکل سٹور میں لاکھوں کی ڈکیتی، پولیس کا تھانے آ کر پہلے رپورٹ درج کرانے پر اصرار

بالاکوٹ (آئی این پی) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بالاکوٹ کے باہر واقع میڈیکل سٹور سے لاکھوں روپے کیش گن پوائنٹ پر لوٹ لی گئی، بروقت مطلع کرنے کے باوجود پولیس کا مجرم کو گرفتار کرنے کیلئے موقع پر پہنچنے کے بجائے متاثرین سے پہلے تھانے […]

تعلیم کے شعبے سے بری خبر، یونیورسٹیوں میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہو گئی

پشاور(آئی این پی) جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، داخلوں کی کمی کی سب سے بڑی وجہ جامعات میں مستقل اسٹاف کی کمی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جامعات میں ایم ایس اور ایم فل میں انرولمنٹ کم ہوگئی، […]

بحریہ ٹاؤن پشاور میں بے ضابطگیاں، ملک ریاض سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج، بحریہ ٹاؤن پشاور کے دفاتر سیل کر دیئے گئے

پشاور (پی این آئی) بحریہ ٹاؤن پشاور کے منصوبے کے لیے زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں پرپراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی رات کو ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر تھانہ متھرا میں […]

عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بنا سکتے، پی ڈی ایم نے کم وقت میں تاریخی لوٹ مار کی ہے، پرویز خٹک کے ایک تیر سے دو شکار

سوات(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی۔پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔سوات میں پی ٹی آئی۔پی کی شمولیت تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک نے پی ٹی […]

پشاور، چرسی تکہ کے مالک نثار خان کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) پولیس نے نمک منڈی فوڈ اسٹریٹ میں روایتی چرسی تکہ کے مالک کو نثار خان گرفتار کر لیا ہے، ان کیخلاف غیر ملکی سیاحوں کو مبینہ طور پر تنگ کرنے اور ان کے ساتھ فحش حرکات کرنے کے الزام میں مقدمہ […]

پشاور، ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل، 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان گرفتار

پشاور(آئی این پی) ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ سکینڈل میں ملوث 2 مرکزی ارکان سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کے ذریعے پرچہ آوٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سکینڈل میں ملوث منظم گروہ […]

close