پشاور(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بجلی چوری وفاقی […]
پشاور (پی این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں صحت کارڈ پر داخل مریض کے لیے باہر سے ادویات کی خریداری کے معاملے پر شعبہ گائنی کی 15 ڈاکٹرز کو معطل کردیا گیا۔ صحت کارڈ پر گائنی کے مریض کے رشتے دار کی جانب سے ادویات […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے کہا ان کو کھانے میں زہر دیا جا رہا ہے، اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کے بعد ہم قانونی کارروائی کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں پولیس کے مطابق درابن روڈ پر مسلح افراد نے کسٹم انٹیلی جنس کے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]
پشاور(پی این آئی)گنڈاپور کا حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا، جوابی وار۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے تبصرے پر جوابی وار کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا تو حلیہ ہی وزیراعلیٰ […]
پشاور(پی این آئی) بی آر ٹی بس سروس پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بی آر ٹی منصوبے سے متعلق آڈٹ رپورٹ برائے سال 23-2022 جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]
پشاور (پی این آئی) مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا مشال اعظم یوسیفزئی نے نئی گاڑیوں کی خریداری کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل جاری کردیا ہے۔ مشال اعظم یوسیفزئی کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سوشل ویلفیئر ، خصوصی تعلیم نے نئی گاڑیوں کی […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد سے ابتک کتنے لوگ صحت کارڈ پر علاج کروا چکے ہیں،محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ سیکرٹری صحت محمود اسلم نے کہاہے کہ 12مارچ سے آج تک صحت کارڈ پر 65ہزار 584مریض داخل […]
پشاور(پی این آئی)بچت و کفایت شعاری مہم کے سلسلہ میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور میں غیر ضروری بھرتی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے کہا ہے کہ عوامی ٹیکسز کو کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیں […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث مزید 2اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ بونیر میں آج اور کل تمام سکولز بند رہیں گے،دیر میں آج سے غیرمعینہ مدت تک تعلیمی اداروں کو بند […]
پشاور( پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بارشوں کے بعد نالے ابل پڑے اور کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ بڈھنی میں بچی برساتی نالے میں گرکرجاں بحق ہوگئی۔ پشاور میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے […]