اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟

پشاور(پی این آئی)اغواء کیے گئے سیشن جج کو کہاں سے بازیاب کرا لیا گیا؟ٹانک سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللّٰہ مروت بازیاب ہوگئے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]

کوئلے کی کان میں دھماکہ ، جانی نقصان ہوگیا

پشاور(پی این آئی)وسطی کرم کے علاقہ علی شیر زنی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکہ سے چھ افراد ملبے تلے دب گئے، امدادی کارروائی کے دوران ایک […]

افسوسناک خبر، آسمانی بجلی گرنے سے جانی نقصان ہوگیا

سوات(پی این آئی)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں […]

50 روپے کرائے پر جھگڑا، رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی گئی

پشاور(پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 50 روپے کے تنازع پر شہری نے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری اور رکشہ ڈرائیور کے درمیان کرائے پر لڑائی ہوئی تھی۔ڈی ایس پی سٹی […]

ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی پر محکمہ صحت کاموقف آگیا

پشاور (پی این آئی)صوبہ خیبرپختون خواہ کے محکمہ صحت نےڈی جی ہیلتھ کے پی کے ڈاکٹر شوکت علی کی معطلی پر باضابطہ موقف جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے اعلٰی حکام کو کلینیکل ٹیکنیشن ( کارڈیالوجی) ارم نورین کی ضلعی تدریسی […]

چوری کی گاڑی کا استعمال، سی ٹی ڈی پشاور کا افسر معطل

پشاور(پی این آئی)سندھ سے چوری کی گاڑی استعمال کے الزام میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی پشاور کو معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔تفتیش مکمل ہونے تک متعلقہ ڈی ایس پی کو معطل کردیا […]

گنڈاپور نے کن ارکان صوبائی اسمبلی کی عمران خان سے شکایت کر دی؟

پشاور(پی این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے اپنے کابینہ ارکان کے اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات بانیٔ پی ٹی آئی سے کی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اپنے ہی بعض صوبائی ارکان سے ناخوش ہیں جس کی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اسلام آباد پر قبضے کی دھمکی

پشاور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھمکی دی ہے کہ اگر حق نہ دیا گیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔ تحریک انصاف کے 28 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی […]

2 گروپوں میں تصادم، متعددفراد مارے گئے

لکی مروت(پی این آئی)2 گروپوں میں تصادم، متعددفراد مارے گئے۔۔۔خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دو گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک بحق ہوگئے، فائرنگ شادی کی تقریب میں محفل موسیقی کے دوران ہوئی۔پولیس کے مطابق دو گروپوں میں تصادم تھانہ […]

ہر صوبے میں جلسے کرونگا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا غصے میں آگئے

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کاکہنا ہے کہ آئندہ خیبرپختونخواہ کے عوام کو چور کہا گیا تو برداشت نہیں کروں گا، ہر صوبے میں ورکرز کنونشن اور جلسے کرونگا دیکھتا ہوں کون مجھے روکے گا، ورکرزکنونشن اور جلسوںمیں اپنے مطالبات سامنے […]

مخصوص نشستیں، خیبرپختونخوا حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پرحلف برداری کا معاملہ صوبائی حکومت پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے نومنتخب ممبران سے پشاور ہائی کورٹ کے حلف برداری حکم کے خلاف کو صوبائی حکومت […]

close