تازہ ترین

پختونخوا کے نوجوان الرٹ، ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی )پختونخوا ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف کالجز اور جامعات کے طلباء و طالبات کو اپنی فنکارانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو آزمانے کا موقع ملے گا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی […]

چھوٹا لاہور پولیس کی کارروائی، نوجوان کے اندھے قتل کو ٹریس کر لیا، قاتل کون نکلا؟

صوابی (آئی این پی)چھوٹا لاہور پولیس نے ایک کارروائی کے دوران نوجوان کے اندھے قتل کو ٹریس کرکے تین ملزمان کو آلہ قتل اور مقتول کے موبائل فون سمیت گرفتار کر لیے قاتل قریبی دوست نکلاڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق […]

امریکا کو انسانی اسمگلنگ میں انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان گرفتار

نوشہرہ (آئی این پی)امریکا کو انسانی اسمگلنگ میں انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان کو نوشہرہ سے گرفتار کرلیا گیا،پولیس حکام کے مطابق ملزم کو حکیم آباد کے علاقے سے گرفتارکیاگیا، ملزم کی گرفتاری اور اس کے نیٹ ورک سے متعلق معلومات دینے پر امریکا […]

زمین کے تنازعے پر چار روز سے جاری مسلح تصادم، 9 افراد مار دیئے گئے، 51 زخمی ہو گئے

پشاور(آئی این پی)ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں زمین کے تنازعے پر جاری فائرنگ سے مزید 2افراد جاں بحق اور 13زخمی ہوگئے۔ چار روز سے جاری مسلح تصادم میں اب تک 9افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 51زخمی ہوچکے ہیں،پولیس کے مطابق ضلع کرم […]

سوات میں لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق

سوات(آئی این پی)سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ملبے تلے دب کر 2بچے جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق سوات کے شہر مینگورہ کے علاقہ وتکے میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے ملبے تلے دب کر 2بچے […]

خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم کی دو اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں

پشاور(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے درمیان گورنر خیبرپختونخوا کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے،اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کی صحافیوں سے گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے […]

گلیشئر تیزی سے پگھلنے لگا، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے چترال، کوہستان اپر، دیر بالا اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ […]

خیبرپختونخوا، شدید بارشیں، خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے دوران خواتین، بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے،خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں طوفانی ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارشوں کے بعد متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں، اسی دوران گھروں کی چھتیں اور […]

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے 3 طالب علم دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے

نوشہرہ(آئی این پی)دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے 3طالب علم دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے،ریسکیو1122 کے مطابق ڈوبنے والے طلبا کا تعلق نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد سے ہے اور وہ آپس میں چچا زاد بھائی ہیں، تینوں گرمی کی شدت کو کم کرنے […]

کالعدم، غیر رجسٹرڈ تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی کی […]

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں

بٹگرام(آئی این پی)دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 2 چچا زاد بہنیں ڈوب گئیں۔دونوں بچیوں کا تعلق خاص تھاکوٹ کلے سے ہے، ڈوبنے والی بچیوں کے نام خزینہ ولد نصیب زادہ عمر 5 سال، تنزیلہ ولد خکم خان عمر 7سال ہے۔بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 […]