ٹانک (آئی این پی ) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی جاں بحق ہوگئے۔حبیب اللہ خان کنڈی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ٹانک کے گائوں رنوال میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے […]
چترال(پی این آئی)امریکی شہری ڈیرن جیمز مل مین نے پرمٹ حاصل کرنے کے بعد چترال میں مارخور کا شکار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکاری نے شکار کا پرمٹ دو لاکھ 32ہزار ڈالر میں حاصل کیا تھا۔ شکار کئے گئے مارخور کی عمر ساڑھے […]
مانسہرہ (آئی این پی )تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود میں بریک فیل ہونے کے باعث جیپ کھائی میں جاگری ، ایک شخص جاں بحق، 2زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یونین یونین تلہٹہ میں جاگیر پل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے جیپ کی […]
راولپنڈی(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے سابق گورنر سردار مہتاب خان نے آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف سے میری 35 سالہ رفاقت ہے دو چار برس کی بات نہیں مخلص ساتھیوں اور نواز شریف کے درمیان […]
ایبٹ آباد (آئی این پی )ایبٹ آباد میں کمرے کے اندر ہیٹر سے گیس لیکیج کے باعث ماں اور 4 بچے جاں بحق اور والد بے ہوش ہوگئے۔پولیس کے مطابق نواں شہر کے علاقے میں میاں بیوی اور 4 بچے گذشتہ رات کمرے میں ہیٹر […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے ملاکنڈ لیویز پولیس میں ضم کرنیکا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیا،نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملاکنڈ لیویز سے متعلق بریفنگ دی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ […]
پشاور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حالیہ انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی نے بیرسٹر گوہر علی خان کو عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین […]
پشاور (آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے امن و امان کے حوالے سے تحفظات ہیں، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو سیاسی لیڈرشپ کے ساتھ بیٹھنا ہوگا،اپنے ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ سوشل میڈیا پر […]
نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی)کے چیئرمین پرویز خٹک نیملک میں سیاسی بحران کا واحد حل غیرجانبدارانہ اور شفاف انتخابات کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف، زرداری اور مولانا چلے ہوئے کارتوس ہیں ، بانی پی ٹی […]
پشاور (آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے فتنے کو ہم نے شکست دی، پاکستان پر معیشت کے حوالے سے دبا ئومسلط کیا جارہا ہے۔جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جلسے […]
باجوڑ(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو باجوڑ پولیس نے قبائلی ضلع باجوڑ میں ورکرز کنونشن کے بعد گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف 7 دسمبر کو وارنٹ جاری کیا […]