پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کب سنایا جائیگا؟

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے ارکان سے حلف نہ لینے کے کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نمائندہ کے پی اسمبلی کا مؤقف تھاکہ اسپیکر نے حلف لینے سے انکار نہیں کیا،گورنرکے پی کا اجلاس طلب کرنے کا حکم […]

پولیس کا شہری پر ہاکی سے تشدد، وجہ کیا بنی؟

پشاور(پی این آئی)پولیس کا شہری پر ہاکی سے تشدد، وجہ کیا بنی؟پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے شہری پر تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں پولیس اہلکار کو شہری کو ہاکی سے مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ایس پی کینٹ وقاص […]

پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی، فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)پشاور میں صوبائی حکومت کی جانب سے پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپورکی زیرصدارت اجلاس میں پشاور میں پبلک پارکوں میں مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کا […]

سنی اتحاد، خواتین کی نشستیں، فیصلہ آ گیا

پشاور(پی این آئی)سنی اتحاد، خواتین کی نشستیں، فیصلہ آ گیا۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔پشاور ہائی کورٹ […]

وزیراعلیٰ کے پی اعلی امین گنڈاپور نے شہریوں کی سہولت کیلئےبڑا اعلان کردیا

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے ٹرین چلانے کا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشاور میں ٹریفک کے رش کو کم کرنے […]

خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں سے متعلق اہم اعلان

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں سے متعلق اہم اعلان۔۔۔خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیاہےوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے ہفتہ کو جاری […]

جھگڑے کے دوران فائرنگ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

پشاور(پی این آئی) جھگڑے کے دوران فائرنگ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ پشاور میں مخالفین کے کھیتوں میں پانی چھوڑنے پر ہونے والے جھگڑے پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے تھانہ متھرہ کی حدود میں پیش آیا جہاں […]

گورنر کے پی کی علی امین سے ملاقات، بڑی یقین دہانی کرادی

پشاور (پی این آئی) نقید کے باوجود وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر خیبرپختونخوا غلام علی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات […]

خیبر پختونخوا میں منتخب ارکان کے حلف کا معاملہ لٹک گیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر نامزد 21 خواتین اور 3 اقلیتی اراکین حلف نہ اٹھا سکے، سپیکر نے اجلاس بارے گورنر کی سمری کو نظرانداز کرکے ہال کو تالے لگا دیے۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئےگورنرکس جماعت سے ہونگے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

یرہ اسماعیل خان (پی این آئی) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئےگورنرکس جماعت سے ہونگے ۔۔؟ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کے سندھ اور بلوچستان میں […]

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اورگورنر خیبر پختونخوا آمنے سامنے آگئے

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اور اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی اسمبلی اجلاس کی طلبی پر آمنےسامنے آگئے۔ گورنر نے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت محصوص نشستوں پر کامیاب اراکین کی حلف برداری کے لیے جمعے کو اجلاس طلب کیا ہے۔ادھر اسمبلی […]