گورنر نے وزیرِ اعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے، اسمبلی سے اعتماد […]

عمران خان نے ہمیں حق دیا ہے، شاندانہ گلزار کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مطلب سوال پوچھنا ہے، جس نےووٹ دیا ہے، وہ سوال تو پوچھے گا۔ نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے […]

فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

نوشہرہ (پی این آئی)اراضی تنازع پر فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ اکوڑہ خٹک کے علاقہ مصری بانڈہ میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جس کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ دو […]

پولیس اہلکاروں کو بلاسود لون دینے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) پشاور پولیس نے اپنے اہلکاروں کو بلاسود موٹر سائیکل لون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ موٹر سائیکل کےلیے قرضے کی کٹوتی ماہانہ تنخواہ سے کی جائے گی۔سینٹرل پولیس آفس پشاور نے اس حوالے سے متعلقہ پولیس افسران کو مراسلہ ارسال کر […]

افسوسناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان ہوگیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ شاہراہ قراقرم پر اپر کوہستان کے علاقے لوتر تھانہ داسو کی حدود میں رات گئے پیش آیا جبکہ اتوار […]

علی امین گنڈاپور سے اشتہاری ملزم کے رابطے کا انکشاف

9 مئی سے روپوش مراد سعید کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ مراد سعید 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے کیسز میں اشتہاری ملزم ہیں۔پارٹی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]

ایک دن میں دوسرا دھماکہ، ہلاکتیں

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ درہ بازار میں بم دھماکہ ہوا ہے، جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہیڈ کواٹر خار ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی […]

خیبرپختونخوا میں تاریخ کی بدترین کرپشن ہو رہی ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پشاور ( پی این آئی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے کی پولیس پورے پاکستان میں سب سے مظلوم ہے، ان کی تنخواہیں کم ہیں، ان کے پاس ضروری چیزیں بھی نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس […]

مشعال یوسفزئی سے قلمدان کیوں واپس لیا گیا؟اندرونی کہانی منظر عام پرآ گئی

پشاور(پی این آئی)مشعال یوسفزئی سے مشیر سماجی بہبود کا قلمدان واپس کیوں اور کس کے کہنے پر لیا گیا، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ مشعال کے پارٹی کے مرکزی معاملات میں […]

سیلابی صورتحال اور حالیہ بارشوں سے مزید تباہی، کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30 اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب […]

200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج 200 سیاحوں کو کمراٹ ویلی سے بحفاظت نکالا گیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وادیٔ کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو […]

close