سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، پنشن ختم کردی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد ایک نئی اسکیم کو نافذ کیا ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس اسکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری […]

جے یو آئی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں جمیعت علماء اسلام (ف) وانا کے ضلعی امیر مولانا عبداللہ وزیر کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے، مولانا عبداللہ وزیر حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی پر دھماکا کالوشہ کے مقام پر ہوا، دھماکے […]

کے پی اسمبلی میں اراکین سے کئی گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے 119 ارکان کے لیے 794 ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران اور ملازمین ہیں۔ 145 ارکان کی […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کردئیے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے تھانہ آئی […]

ملک کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (پی این آئی) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخواکے بڑے شہروں میں رواں ہفتےموسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال اور اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ این ڈی […]

مردان میں دہماکہ، ہلاکتیں ہو گئیں

مردان(پی این آئی )مردان میں دہماکہ، ہلاکتیں ہو گئیں ۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔   ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے تھے۔ […]

ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ آور فائرنگ

ٹانک (پی این آئی) ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ آور فائرنگ…..ٹانک میں شاہ عالم پولیس چوکی پرنامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ ڈی پی او کے مطابق حملہ آوروں نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ اور فرار […]

پراپرٹی کی خرید وفروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں ایک فیصد کی کمی کردی گئی ہے، ٹیکس میں اس ایک فیصد کمی کا اطلاق خیبرپختونخوا بھر میں ہوگا۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے غیر منقولہ جائیداد پر ٹیکس میں […]

صوبائی حکومت نے بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات اور عمان […]

مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد ہلاک

ہری پر(پی این آئی) مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد ہلاک۔۔۔ چہکائی کے قریب مسافروین کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ مسافر وین میں 17 سے زائد افراد سوار تھے اور گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ […]

باجوڑ میں دھماکہ ، سابق سینیٹر سمیت 3افراد شہید،افسوسناک خبر آگئی

باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی […]

close