پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج 2026 کے تحت 12,500 روپے کی مالی امداد حاصل کرنے کے لیے بینک اکاؤنٹ کی لازمی شرط ختم کر دی ہے اور نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج 2026 کے […]
کوہاٹ کے نواحی علاقے شکر درہ روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ ڈی پی او کے مطابق دہشت گرد حملے میں ڈی ایس پی اسد محمود سمیت تین اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ حملہ آوروں […]
خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت منتخب خواتین کو چھ ماہ تک ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام […]
پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا، کنویں سے یومیہ 10 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور یومیہ 225 بیرل […]
باجوڑ میں مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی حملے کی ناکام کوشش کے دوران 11 فوجی شہید ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق […]
پشاور: محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا نے 12 ملازمین کی ملازمتیں فوری طور پر ختم کر دی ہیں۔ یہ اقدام نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور سرکاری احکامات پر عمل نہ کرنے کے سبب اٹھایا گیا۔ اعلامیے کے مطابق یہ ملازمین اسمارٹ اٹینڈنس رجسٹریشن نہ کرنے […]
پشاور: آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، 20 کلو تھیلا 3 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2,900 روپے سے بڑھ کر […]
پی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کرم، بنوں، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں […]
خیبر: باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق خیبر کے علاقے باڑہ کے کڑپہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک راہ گیر خاتون ہلاک ہوگئی۔ ڈی پی او وقار احمد کے مطابق دھماکا سیکیورٹی فورسز کو نشانہ […]
کوہاٹ میں بڑی تباہی ہونے سے بچ گئی جب سیکیورٹی فورسز نے بارود سے بھری ایک پک اپ کو ناکارہ بنا دیا۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی موقع پر پہنچے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے خطرناک مواد ڈیفیوز کر دیا۔ پولیس اور پاک آرمی […]
صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، اور 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2800 روپے سے بڑھ کر 2900 روپے میں […]