ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج 200 سیاحوں کو کمراٹ ویلی سے بحفاظت نکالا گیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ وادیٔ کمراٹ میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو […]
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنےکا واقعہ شیر افضل مروت کے آبائی گاؤں بیگو خیل میں پیش آیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق اہل علاقہ اور ریسکیو نے آگ بجھا دی ہے۔ذرائع کا کہنا […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے حیات آباد شینواری ہاؤس کے سامنے دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق فیز ٹو میں عدنان نامی شخص کے گھر پر کسی نے بارودی مواد پھینک کر دھماکا کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا […]
پشاور (پی این آئی)محکمہ داخلہ نے پشاور ایئرپورٹ کے اردگرد دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کےمطابق پشاور ایئرپورٹ کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے بعد پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر سے […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کُمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اور وادی میں موجود سیکڑوں سیاح واحد زمینی راستہ منقطع ہونے کے بعد پھنس کر رہ گئے۔ کوہستان سے آنے والے […]
پشاور (پی این آئی ) پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر میدانی اور بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، خیبر پختون خوا میں طوفانی بارشوں سے اب تک 68 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے 8 ستمبر کے جلسے کی آرگنائزنگ کمیٹی سے باہر رکھا گیا ہے، جلسہ ناکام ہوا تو میں ذمہ دار نہیں۔ اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ اقدامات اتحاد […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی کابینہ میں ایک مشیر اور 3 معاونین خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کابینہ میں اضافے سے متعلق سمری پر دستخط کر کے منظوری کیلئے گورنر فیصل کریم کُنڈی کو ارسال […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے حوالے سے دوبارہ پشاور ہائیکورٹ کو خط نہ لکھنے اورخود انکوائری کمیشن قائم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ شاہ فیصل اتمان خیل نے بتایا کہ صوبائی حکومت کو دوبارہ ہائیکورٹ کو […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے میں بٹیرکے شکار پر پابندی لگادی۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بٹیرکی نسل محفوظ بنانےکے لیے لائسنس اور پرمٹ جاری کرنے پربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف نے صوبے […]
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بزرگ رہنما غلام احمد بلور نے آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ رہنما اے این پی غلام احمد بلور نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ 2024ء کا الیکشن میں نے […]