صوابی(آئی این پی)ٹوپی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے بس میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، منشیات فروش گرفتار کر کے قبضہ سے 2910 گرام چرس برآمدکر لی۔ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق موت کے سوداگر […]
صوابی(آئی این پی) موضع سلیم خان میں رقم کے تنازغے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ محمد مالک سکنہ سلیم خان نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے محمد عزیز پر مبینہ طور پر وحید […]
پشاور(آ ئی این پی) تھانہ چمکنی پولیس نے خفیہ اطلاعات پرکارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ کی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان فلائینگ کوچ اور سواریوں کی گاڑی میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے […]
پشاور(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام سے میئر پشاور کے نامزد امیدوار حاجی زبیر علی کی کامیابی کیلئے انتخابی مہم کا سلسلہ تیز کردیا گیا جس کے تحت مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کارنر میٹنگز کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اس سلسلے […]
پشاور(آ ئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی تبدیلی کورونا سے زیادہ خطرناک وبا ہے۔ عوام مزید تبدیلی کے نام پر دھوکہ کھانے کو تیار نہیں۔ مرکز میں پی ٹی آئی […]
پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبہ بھر میں باالخصو ص صوبائی دارلحکومت پشاورمیں گیس کے کم پریشر اور لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جمعہ کے روز سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا ہے۔ […]
تخت بھائی(آ ئی این پی)تخت بھائی تحصیل میئر شپ کا تاج کس کے سر سجے گا!19دسمبر کواے این پی کے ناصرخان، پی پی پی کے اورنگزیب خان، مسلم لیگ (ن) کے ممتاز مہمند، جے یوآئی کے حافظ محمد سعید، جماعت اسلامی کے حاجی معز اللہ […]
بونیر(آئی این پی) بلدیاتی انتخابات کیلئے ویلیج کونسل بامپوخہ میں جمعیت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان انتخابی اتحاد کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔جس کے مطابق جے یو آئی کے اکبر حیات جنرل کونسلر مسلم لیگ ن کے گوہر رحمن کسان کونسلر، […]
پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات شفیع اللہ خان نے کہا ہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع میں جیلوں کی تعمیر کی خاطر اراضی کے حصول کے لیے 850 ملین روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے جبکہ […]
پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا ہے کہ بلدیات کا بہترین نظام وزیراعظم عمران خان کا وژن اور پی ٹی آئی کے منشور کا اہم حصہ رہا ہے۔ 2015-2019 کے بلدیات کا بہترین نظام چلایا گیا، محلے اور گلی کی سطح پر […]
پشاور(آ ئی این پی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں عوام کو ریونیو کی تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کرنے کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سید ظفر علی شاہ نے تحصیل سٹی میں سروس ڈیلیوری سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع […]