سادہ لوح افراد کو پولیس وردی میں ڈرانے دھمکانے جعلی سرکاری اہلکار گرفتار

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ ٹاون پولیس نے شہر کے گنجان ترین بازار میں موجود جعلی سرکاری اہلکار کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم بورڈ بازار میں مسلح حالت میں موجود تھا جس کو مشکوک حرکات و سکنات پر اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر […]

ہر کلاس روم میں ٹیچر کی موجودگی لازمی، نئی آسامیاں فوری منظوری کیلئے محکمہ خزانہ کو بھیجوانے کی ہدایت

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان ترکئی نے محکمہ تعلیم کے حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ ہر کلاس روم میں ٹیچر کی موجودگی پالیسی کے تحت نئی تخلیق شدہ آسامیاں فوراً منظوری کیلئے محکمہ خزانہ […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ شروع، پی ڈی ایم اےنے الرٹ جاری کر دیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہے جو کہ چند دن تک جاری رہنے کا امکان ہے، […]

الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں میئر الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

پشاور (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں تحصیل میئر کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 13 فروری کو تحصیل میئر کے انتخابات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ پیر کو تفصیلات کے مطابق واضح […]

چھت گرنے سے ماں سمیت 2 بچے اور کار حادثے میں 3نوجوان لقمہ اجل بن گئے

خیبر/مردان (آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبرمیں بوسیدہ گھر کے چھت گرنے سے ماں سمیت 2 بچے جاں بحق ہو گئے،مردان کے چارسدہ روڈ پر کار درخت سے ٹکرا نے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ اتوار کو خیبر پختونخوا کے ضلع خیبرمیں بوسیدہ گھر […]

سال نو منانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، پشاور پولیس نے 36 اوباش نوجوانوں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

پشاور(آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے سال نو کیلئے ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات،نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،ہوائی فائرنگ کے مرتکب 36 اوباش نوجوانوں کو گرفتارکرکے اسلحہ بھی برآمدکیا گیا، کینٹ سمیت […]

دو کروڑ پچاسی لاکھ روپے کا پرمٹ ، امریکی شہری نے کشمیر مارخور کے شکار کا شوق پورا کر لیا

چترال(آئی این پی)امریکی شہری نے چترال میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کیا،امریکی شہری نے ہنٹنگ ٹرافی کیلئے تقریباً دو کروڑ پچاسی لاکھ روپے کرکے پرمٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے ترجمان کے مطابق امریکی شہری Bryan Kinsel Harlan نے 160000 امریکی ڈالر […]

خبردار ہوشیار، ٹریفک پولیس کا گاڑیوں پر لکھے گئےغیر اخلاقی جملوں کیخلاف کریک ڈاؤن

صوابی(آئی این پی)ٹریفک وارڈن پولیس کا گاڑیوں پر تحریر شدہ غیر اخلاقی جملوں و دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن چنگ چی،موٹرسائیکلز کے نمبر پلیٹ اور دیگر گاڑیوں پر تحریر شدہ غیر اخلاقی و نازیبا الفاظ ہٹادئیے گئے۔ ڈی پی او صوابی محمدشعیب خان […]

اسپیکر اسد قیصرخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخاب میں غلطیوں کا عتراف کر لیا، اسپیکر ہاؤس سے کوئی بھی براہ راست کام کی منظوری نہیں دی جائے گی، اپنے گاؤں عوامی اجتماع سے خطاب

صوابی(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 19دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہم سے جو کو تاہی ہوئی،ہمیں اس کا اندازہ ہو چکا ہے،آئندہ ہر ویلج کونسل میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کیلئے […]

بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج،بنوں میرانشاہ روڈ پر ٹائر جلا کر دھرنا دے دیا گیا

بنوں (آئی این پی)اقوام سوکڑی نے بجلی و گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے بنوں میرانشاہ روڈ پر ٹائر جلا کر دھرنا دیا۔بدھ کی اعلیٰ الصبح اہل علاقہ نے علاقے میں اعلانات کئے اوعمائدین کیسا تھ ساتھ تعلیمی اداروں کے طلبہ کو […]

سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ قواعدکی خلاف ورزی پر 7سی این جی سٹیشنز سر بمہر کر دیئے گئے

پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو مانسہرہ کو مانسہرہ حسرت خان نے شہر میں سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ برائے گھریلو صارفین کی خلاف ورزی کرنے والے 07 سی این جی سٹیشنز کو سر بمہر کر دیا۔ اس عمل […]

close