پشاور(آئی این پی)ایف آئی اے پشاورسی بی سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمدافضل خان نیازی کی ہدایت پر ہنگومیں ہنڈی حوالہ کاروبارکیخلاف کارروئیاں کی گئیں جسکے دوران ایف آئی اے نے محمدشفیق اور محب اللہ کی دکانوں پر چھاپوں کے دوران محمدشفیق سے پانچ لاکھ تیس […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے پشتوسنگرڈاکٹرکرن خان کیساتھ پیش آنیوالے واقعے کوثقافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے معاملے کی شفاف تحقیقات کرکے مرتکب پولیس اہلکاروں کیخلاف تادیبی کارررائی کامطالبہ کردیا،پیر کے روز جب اسمبلی اجلاس سپیکرمشتاق احمدغنی کی زیرصدارت شروع ہوا تو […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوااسمبلی نے سابقہ فاٹاکے پراجیکٹس کی صوبے کومنتقلی اور ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے خیبرپختونخوا(وفاقی زیرانتظام سابقہ قبائلی علاقہ جات میں سروسزکی مستقلی)بل مجریہ2022کی منظوری دیدی اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے کہاکہ چارہزارکے زائد ملازمین مستقل ہوچکے ہیں دیگرپراجیکٹس […]
پشاور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے حوالے سے قراردادصوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے (ن) لیگ کے رکن اختیارولی کی جانب سے جمع کردہ قراردادمیں کہاگیاہے کہ اپوزیشن کے عدم اعتماد تحریک میں ساتھ دینے […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و انسانی حقوق شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کا 35 اراکین کی حمایت کا دعوی بے بنیاد ہے۔تمام اراکین صوبائی اسمبلی کا وزیر اعلی محمود خان کے اوپر مکمل اعتماد ہے۔خیبر پختونخوا میں […]
باجوڑ(آئی این پی) عنایت کلے بازار کے تاجروں کا بجلی کی طویل بندش کیخلاف 6 گھنٹے احتجاجی مظاہرہ ، پیسکو نے بجلی بحال کردی۔ تفصیلات کے مطابق عنایت کلے بازار کے تاجروں نے گزشتہ دو ہفتوں سے عنایت کلے بازار سے بجلی منقطع کیے جانے […]
پشاور(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار پی کے 75 ارباب فاروق جان نے وزیر اعظم عمران خان سے تحریک عدم اعتماد سے پہلے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ انہوں نے اپنی رہائشگاہ بیت النصر میں جمعیت […]
پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰۃ وعشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان نے ضلع باجوڑ میں چیلارگرام تا ملا سید 5کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کیا اس موقع پر علاقے کے مشران پی ٹی آئی کارکنان ودیگر نے […]
پشاور(آئی این پی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئندہ چند روز میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف […]
پشاور(آئی این پی)تھانہ داودزئی پولیس نے لیڈی پولیو ورکر کے قتل میں ملوث ملزمان کا سراغ لگا لیا، جامع تفتیش کے دوران ملوث ملزمان کو بے نقاب کرتے ہوئے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،خاتون ملزمہ کے مطابق مقتولہ (ا) کا اس […]
پشاور(آئی این پی)تھانہ شرقی پولیس نے شہر کے حسا س مقامات ڈینز ٹریڈ سنٹر،خیبر روڈ اور ملحقہعلاقوں میں ٹیکسی کی آڑ میں شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کا سراغ لگا کردو ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کا تعلق منظم گروہ سے ہے جو ٹیکسی […]