پشاور(آئی این پی) تپی عید گاہ کے قریب دو گروپوں میں خواتین کے تنازعہ پر تصادم،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، صلح کرانے کیلئے جرگہ بلایا گیا تھا،تلخ کلامی پر فائرنگ کا تبادلہ ہونے سے ہلاکتیں ہوئیں۔پولیس کے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے […]
پشاور (آئی این پی) پشاور میں نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کرکے مقامی چرچ کے پادری کو قتل کردیا جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا، قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ گلبہار کی حدود رنگ روڈ نزد مدینہ […]
باجوڑ(آ ئی این پی)باجوڑ ڈسٹرکٹ جیل میں تمام قیدیوں کے ویکسینشن کا عمل مکمل۔ حکومت خیبر پختونخوا کے پالیسی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیر رحمان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 2 شہباز خان نے […]
پشاور(آ ئی این پی)تھانہ مچنی گیٹ پولیس نے شہر کے نواحی علاقوں میں سرگرم موٹر کار چور گروہ کا سراغ لگا کر سرغنہ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سے ایک کا تعلق افغانستان جبکہ دیگر پشاور کے مختلف علاقوں کے […]
مالاکنڈ (آئی این پی)جمعیت علما ئے اسلام(ف) نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی۔سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر فدا محمد کے بیٹے احتشام خان نے جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، احتشام خان آج اتوار کو مالاکنڈ میں تقریب میں […]
ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)صدرپولیس نے 2ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، واردات کا مرکزی کردار مقتول کا اپنا سگا بھائی نکلا،جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کو قتل کیا، ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد۔تفصیلات کے مطابق 11نومبر2021کو تھانہ صدر […]
ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)افغان باشندوں کے جعلی پاکستانی ڈومیسائل بنانے پر محکمہ انٹی کرپشن حکام حرکت میں آگئے،افغان باشندے سمیت متعلقہ تحصیلدار، پولیٹیکل محررو دیگر ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن خیبرپختونخوا امجد علی خان نے چارج […]
باجوڑ (آ ئی این پی) باجوڑ، عوامی نیشنل پارٹی کا سابقہ تحصیل صدر ملک شاہ خالد اور پی ٹی آئی کے کونسلر ملک سمیع اللہ دن دیہارٹے قتل۔جمعہ کے دن دوپہر 12:30بجے ضلع باجوڑ کے تحصیل خار علاقہ یوسف آباد میں مسلح افراد نے گاڑی […]
ہنگو(آئی این پی)تحصیل ٹل کے علاقہ ادم بانڈہ میں مول گیس کمپنی کے کنویں پر نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ ایک سیکورٹی گارڈ جاں بحق دہشت گرد ایک سیکیورٹی گارڈ صوبیدار عصمت اللہ سمیت اسلحہ بمعہ چار عدد رپیٹر 36عدد کارتوس 12بور سات لے گئے […]
بنوں (آئی این پی) افغانستان سے واپس آنے والے شمالی وزیرستان کے متاثرین کا مشران سمیت وفاقی وزیر دفاع کے دورہ بنوں کے موقع پر احتجاجی دھرنا وزیر دفاع پرویز خٹک وزیرستان ورکرز کنونشن کے لئے فضل قادر شہید پارک بنوں پہنچے تو متاثرین نے […]