پی ٹی آئی کارکنوں پر ڈی چوک میں شیلنگ

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، جنہیں منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔ بارش کی وجہ سے پولیس کی جانب سے کی گئی شیلنگ کا اثر کم ہوگیا۔ اس سے پہلے وزیر […]

نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

رات پتھر گڑھ کے مقام پر گزارنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے […]

4 اکتوبر کو سب سے پہلے ڈی چوک کون پہنچے گا؟

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں 4 اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک میں احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]

گنڈاپور کا ہر صورت ڈی چوک پہنچنے کا اعلان

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا بھی وقت لگے، جتنی بھی رکاوٹیں ہوں لیکن احتجاج کیلئے ڈی چوک پہنچنا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 4 اکتوبر کو ڈی چوک میں پُرامن احتجاج […]

اسلام آباد میں ریڈ زون پھر سیل

اسلام آباد(پی این آئی)سیاسی جماعتوں کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد میں ریڈ زون کو ایک مرتبہ پھر سیل کر دیا گیا۔ شہری سفری مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے جبکہ ریڈ زون […]

سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی‎

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سٹیبلشمنٹ ڈویژن کی ہدایت پر وفاقی پولیس کیلئے سوشل میڈیا پالیسی بنادی گئی، نوٹیفیکیشن کے مطابق کوئی پولیس آفیسر یا اہلکار […]

بچوں کا اغوا اور زیادتی، اسلام آباد پولیس کا سب انسپکٹر گرفتار

اسلام آباد میں دوبچوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر کے خلاف سوشل میڈیا پربچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اورزیادتی کی شکایات ملی تھیں جس کے بعد […]

41 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس وفد کا پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ، اسلام آباد کی جانب سے 41ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے افسران اور فیکلٹی ممبران پر مشتمل وفد نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ پی ٹی اے کے سینئر افسران […]

گنڈا پور کے خلاف شراب برآمدگی کیس میں نیا موڑ

 اسلام آباد (پی این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت سے معذرت کر لی ہے۔… جس پر عدالت نے کیس کی فائل سیشن جج کو بھجوادی ہے، کیس کی آئندہ سماعت 5 اکتوبر کو […]

پی ٹی آئی سینئر رہنما کی فوری رہائی کا حکم جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سِپرا نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور […]

close